Imran goat farm lahore

Imran goat farm lahore بکریوں اور ان سے رلیٹڈ معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03085777341

21/08/2026

اپ کے اندازے کے مطابق اس بکری کی عمر کتنی ہوگی؟ 🤔
21/08/2026

اپ کے اندازے کے مطابق اس بکری کی عمر کتنی ہوگی؟ 🤔

21/08/2026

الحمدللہ چھوٹے بچے بھی مونگی کا میسا بہت شوق سے کھا رہے ہیں.

الحمدللہ چھجی مار فیڈ اور میسے کا رزلٹ آپ دوستوں کے سامنے ہے.
19/08/2026

الحمدللہ چھجی مار فیڈ اور میسے کا رزلٹ آپ دوستوں کے سامنے ہے.

🐐 بکری پالنے والوں کے لیے بہت کام کی بات! 🔥کیا آپ بھی بکریوں کے چارے پر روزانہ بہت زیادہ پیسے خرچ کر رہے ہیں؟ 😟💰 صرف 45 ...
17/08/2026

🐐 بکری پالنے والوں کے لیے بہت کام کی بات! 🔥

کیا آپ بھی بکریوں کے چارے پر روزانہ بہت زیادہ پیسے خرچ کر رہے ہیں؟ 😟

💰 صرف 45 روپے میں ایک بکری کا ایک دن کا چارہ!

نہ مہنگا خرچہ، نہ چارے کی پریشانی۔
ہم خود یہ چارہ استعمال کر رہے ہیں اور بکریوں کے لیے بہترین نتائج دیکھ رہے ہیں۔ 🐐❤️

📍 لاہور میں دستیاب

📞 رابطہ: 03085777341

اگر آپ کے پاس بکریاں ہیں تو یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں اور کمنٹ میں بتائیں:

👇 آپ کی ایک بکری کا روزانہ چارے کا کتنا خرچہ آتا ہے؟

#بکری #بکریاں #لاہور

ایک بکری کا ایک دن کا چارا 45 روپے بکری رکھنا ہوئی آسان اب اس سستی کوئی خوارک نہیں 03085777341   #خوارک
15/08/2026

ایک بکری کا ایک دن کا چارا 45 روپے
بکری رکھنا ہوئی آسان اب اس سستی کوئی خوارک نہیں
03085777341

#خوارک

15/08/2026
یہ وہ بکری ہے جسے میں نے اج سے تقریبا تین سال پہلے 25 فروری 2024 کو بازار سے شوق کے لیے خریدا تھا میری گوٹ فارمنگ کا اغا...
14/08/2026

یہ وہ بکری ہے جسے میں نے اج سے تقریبا تین سال پہلے 25 فروری 2024 کو بازار سے شوق کے لیے خریدا تھا میری گوٹ فارمنگ کا اغاز اس ایک 15 ہزار 300 روپے کی بکری سے سٹارٹ ہوا اج الحمدللہ میں پروپر سینن بریڈ پر کام کر رہا ہوں جب اپ کوئی بھی کام شروع کرتے ہیں اس کے لیے زیادہ کوانٹٹی ہونا ضروری نہیں ہے بس ایک بار شروع ہو جائے پھر کام اگے بڑھتا ہی رہتا ہے اللہ تعالی اپ کو برکت دیتے رہتے ہیں گوٹ فارمنگ ایک ایسا کام ہے جو تقریبا تمام انبیاء کرام نے کیا ہے مجھے خود گوٹ فارمنگ بہت پسند ہے میں پہلے اپنے جانوروں کو سبز چارہ کھلاتا تھا لیکن وہ بہت مشکل کام تھا میرے لیے میں روز صبح جا کر اسے مارکیٹ سے لے کے اتا تھا دوسرے نمبر پر جانور اسے بہت زیادہ ضائع کر دیتے تھے اب الحمدللہ خشک چارے پر اپنے جانوروں کو پال رہا ہوں اور میں بہت زیادہ خوش ہوں اور میرے جانوروں کی صحت بہت زبردست بن رہی ہے یہ بکری میرے لیے بہت بڑی موٹیویشن ہے میں نے یہ عزم کیا ہے کہ میں پورے پاکستان لیول پر گوٹ فارمنگ کو اسان کرنے کی کوشش کروں گا مجھے اپ دوستوں کے ساتھ کی ضرورت ہے اپ بھی اگر گوٹ فارمنگ کو اسان کرنا چاہتے ہیں یا اس تحریک میں میرے ساتھ چلنا چاہتے ہیں تو میرے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں اپ کا اپنا بھائی محمد عمران.

گوٹ فارمرز حضرات بتائیں کہ اپ لوگ مون سون یعنی بارشوں کے موسم میں اپنے جانوروں کی دیکھ بھال کیسے کر رہے ہیں اور ان کو کی...
14/08/2026

گوٹ فارمرز حضرات بتائیں کہ اپ لوگ مون سون یعنی بارشوں کے موسم میں اپنے جانوروں کی دیکھ بھال کیسے کر رہے ہیں اور ان کو کیا پروٹوکول دے رہے ہیں؟

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran goat farm lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category