پیغام ختم نبوت

پیغام ختم نبوت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پیغام ختم نبوت, Grocers, Lahore.

18/09/2026

جمعہ کے دن درود پاک کی کثرت Islamic state short video druid pak پیغام ختم نبوت







18/09/2026

Tilawat Quran pak surah rahman سورہ رحمان کی تلاوت قرآن پاک

13/09/2026

درود جمعہ المبارک

07/09/2026

آج 7 ستمبر 2026 کو وحدت روڈ کرکٹ گراؤنڈ لاہور میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ الحمدللہ! عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ سے محبت رکھنے والے ساتھی مختلف شہروں اور علاقوں سے اس عظیم کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ رہے ہیں۔
آپ سب بھی ہمیں ضرور بتائیں کہ آپ کہاں کہاں سے شرکت کر رہے ہیں؟ اپنی حاضری کمنٹس میں ضرور لگائیں اور لکھیں کہ آپ کس شہر یا علاقے سے ہیں۔
آئیں! عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ سے اپنی محبت کا اظہار کریں اور اس عظیم اجتماع میں بھرپور شرکت کریں۔

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَہمیشہ نبی ﷺ کا ذکر بلند رہے گادلوں میں عشقِ محمد ﷺ کا چراغ روشن رہے گاقوانینِ ناموسِ رسالت ﷺپر ...
25/08/2026

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

ہمیشہ نبی ﷺ کا ذکر بلند رہے گا
دلوں میں عشقِ محمد ﷺ کا چراغ روشن رہے گا
قوانینِ ناموسِ رسالت ﷺ
پر حملے کی ناپاک کوشش
رسولِ معظم، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے گستاخوں کے سہولت کاروں کی جانب سے اسلام آباد سے ایسی آوازیں قابلِ قبول نہیں۔
پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 295-C کے حوالے سے مطالبات اور اس قانون کے خاتمے کی کوشش قابلِ قبول نہیں۔
ناموسِ رسالت ﷺ مسلمانوں کے ایمان و عقیدے کا نہایت اہم حصہ ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اپنے نبی کریم ﷺ سے محبت، درود و سلام اور آپ ﷺ کی سنت پر عمل کو عام کریں اور ہر معاملے میں پُرامن اور آئینی طریقہ اختیار کریں۔
نبی ﷺ کا ذکر رہے گا، قیامت تک بلند رہے گا
محمد ﷺ سے جو وابستہ ہے، وہ دل زندہ رہے گا

19/08/2026
14/08/2026

#درودپاک





شب جمعہ درود شریف
13/08/2026

شب جمعہ درود شریف

26/01/2026




Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیغام ختم نبوت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category