Arshad

Website

Arshad "اپنے خوابوں کی تعبیر بنو، اور اپنی زندگی کو بہترین بناؤ!"

01/07/2026

‏‏ اس پنڈت کا دعویٰ تھا کہ مجھ میں ایسی شکتی ہے کہ میں ہوا میں اڑ سکتا ہوں جب اڑنے کی کوشش کی تو پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔!!😁
😄

30/06/2026

ہمیشہ ایک بات یاد رکھیں، مکافاتِ عمل کبھی دستک دے کر نہیں آتا۔ وقت آنے پر ہر عمل کا حساب ضرور ہوتا ہے۔
Facebook : #حقیقت #زندگی #سبق

28/06/2026

اب لڑکیوں کو اپنی حفاظت کے لیے ایسا ہی کرنا چاہیے؟؟ آپ اس ویڈیو میں لڑکی کے بارے میں کیا کہیں گے؟؟
😲

ایک خاتون نے Pablo Picasso سے کہا کہ میرے لیے ایک تصویر بنا دیں۔پیکاسو نے تقریباً 30 سیکنڈ میں ایک اسکیچ بنا کر دے دیا۔پ...
27/06/2026

ایک خاتون نے Pablo Picasso سے کہا کہ میرے لیے ایک تصویر بنا دیں۔
پیکاسو نے تقریباً 30 سیکنڈ میں ایک اسکیچ بنا کر دے دیا۔
پھر کہا: "اس کی قیمت 50 لاکھ (یا مختلف روایتوں میں لاکھوں/ہزاروں ڈالر) ہے۔"
خاتون نے حیران ہو کر کہا: "آپ نے تو یہ صرف 30 سیکنڈ میں بنائی ہے!"
پیکاسو نے جواب دیا:
"نہیں، یہ 30 سیکنڈ میں نہیں بنی، اسے بنانے میں مجھے 30 سال لگے ہیں۔"
اس کہانی کا مقصد یہ بتانا ہے کہ اصل قیمت صرف 30 سیکنڈ کی محنت کی نہیں، بلکہ ان 30 سالوں کی مشق، تجربے اور مہارت کی ہے جنہوں نے اسے ممکن بنایا۔
PabloPicasso

27/06/2026

سرگودھا میں تھانہ جھال چکیاں کی حدود ماڑی لک کے قریب زمین میں دفن کیے جانیوالے بچے کو نکالنے کی ویڈیو😭۔۔۔

سرگودھا کی بیٹی کا قاتل منور ٹاؤن سرگودھا کا ہی رہائشی تھا ، ڈی ایچ کیو سے پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد جب لاش  علاقہ میں...
24/06/2026

سرگودھا کی بیٹی کا قاتل منور ٹاؤن سرگودھا کا ہی رہائشی تھا ، ڈی ایچ کیو سے پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد جب لاش علاقہ میں پہنچی تو علاقہ مکینوں نے جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا ، منور ٹاؤن کے قبرستان میں دفن کرنے کی بھی اجازت نہیں ملی ، لاش کو حیدر آباد ٹاؤن لے جایا گیا وہاں بھی لوگوں نے دفنانے سے انکار کردیا ۔پورا شہر غم و غصّے میں ہے ، قانون آڑے نہ ہوتا تو دفنانے کی بجائے ، لاش کو لٹکا دیا جاتا ۔۔
سرگودھا کی تاریخ کا یہ واحد جنازہ ہے جسے کوئی بھی اپنے قبرستان میں جگہ دینےکو تیار نہیں , عوام جنازہ تک پڑھنے کو تیار نہیں ہے ۔ ابھی تک لاش بےگور ہے ۔ پتا نہیں مٹی بھی ایسے مردود کو قبول کرے گی یا نہیں ۔۔۔
ہر پوٹینشل ریپسٹ کم ازکم یہی انجام دیکھ کر تائب ہو جائے

خبر ہے کہ سرگودھا سانحہ میں ملوث ملزم کی ایک مقابلے میں ہلاکت کے بعد پورے سرگودھا میں اسے کسی قبرستان میں دفنانے کی اجاز...
24/06/2026

خبر ہے کہ سرگودھا سانحہ میں ملوث ملزم کی ایک مقابلے میں ہلاکت کے بعد پورے سرگودھا میں اسے کسی قبرستان میں دفنانے کی اجازت نہیں ملی

یہ لوگوں کا غم و غصہ اور رد عمل ہے
جو کہ اس بھیانک واقعہ کے حوالے سے فطری ہے
اور ایک حوالے سے خوش آئند بھی کہ عوام اس طرح کے واقعات کو۔ ریڈ لائن سمجھتے ہیں اور بچوں کے معاملات میں حساس ہیں.
پر کیا اتنا کافی ہے؟

اصل چیز تو بچوں کی تعلیم و تربیت ہے

آبادی تیس کروڑ کے قریب ہے، شہروں اور بڑے قصبوں میں دو چار سال بعد نئی آبادیوں، کالونیوں کا کھمبیوں کی طرح جنم ہوتا ہے، جہاں ہزاروں افراد آ کر آباد ہوتے ہیں
ان کی روٹس، رویوں کا کسی کو علم نہیں ہوتا
گھروں سے زیادہ لڑکے گلیوں، بازاروں میں گھوم رہے ہوتے ہیں
نو عمر لڑکے سب سے آسان شکار ہیں جرم کی دنیا میں . . لڑکیوں پر تو ہمارے سماج میں گہری نظر رکھی جاتی ہے البتہ لڑکا ذرا بڑا ہوتا ہے تو کہتے خیر ہے . .
ان سب کی تربیت کس نے کرنی ہے؟

کیا ہم انسان پیدا کر رہے ہیں یا سنپولے جو آتے جاتے کسی کو ڈس سکتے ہیں
ایک لڑکا پیدا ہوتا کتنی خوشی منائی جاتی . . اب اس کو قبرستان میں جگہ نہیں مل رہی۔ ورثا/والدین جن کا بارہ راست اس واقعہ سے کوئی لینا دینا نہیں، ان کے لئے کیسی مصیبت بن گئی . . برسوں کسی کو منہ نہیں دکھا پائیں گے
سوال یہ ہے ان کی تربیت کس نے کرنی تھی
ہم سب اولاد والے ہیں اس دن سے ڈرتے ہیں . .
☹️

آج کی حیران کن حقیقتانسان کے جسم میں موجود DNA اگر کھول کر سیدھا کیا جائے تو اس کی لمبائی سورج تک جا کر واپس آنے کے کئی ...
24/06/2026

آج کی حیران کن حقیقت
انسان کے جسم میں موجود DNA اگر کھول کر سیدھا کیا جائے تو اس کی لمبائی سورج تک جا کر واپس آنے کے کئی سو چکر لگانے کے برابر ہو سکتی ہے۔
🧬 😲 💡 🔬 🧍 📚 🌍 🤯 ✨ 📱 ❤️

Address

Faslabad
Lahore
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share