شکرالحمدللہ۔۔۔۔۔دایا مراد میں باران رحمت کا نزول۔۔۔حبس ذدہ ماحول یکسر تبدیل۔۔مخلوق خدا کی دعائیں رنگ لے آئیں۔
28/07/2026
اطلاعِ عام
تمام فیڈر صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج 29/7 مجوکا فیڈر کی بجلی ضروری کام کے باعث صبح 7:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک بند رہے گی۔
ہونے والی زحمت کے لیے معذرت۔
28/07/2026
واپڈا ہائیڈرو یونین کے ڈویژنل اور زونل انتخابات کے لیے شیڈول مرکزی قیادت کی جانب سے جاری کر دیا گیا
28/07/2026
*سٹی سب ڈویژن کے چاند 🌙 گروپ کو بہت بہت مبارک ہو ،*
27/07/2026
Majoka Fedar Gulshan Madena aur Jeel Fedar pay 29.30 ko zarori kam Kay silsly m parmnat subah 7 say 1 bjy tak Li8 Bnd Rehy gi
17/07/2026
13/06/2026
اس گرمی میں اگر آپکو پنکھے اور اے۔سی کی ٹھنڈک محسوس ہو رہی ہے تو اس لائن مین کے پسینے کی بدولت ہے۔
47 سینٹی گریڈ کا درجہ حرارت بجلی صارفین کی خوشی کیلئے کچھ معانی نہیں رکھتا۔
آپکی دعا اور آپکی مسکراہٹ لائن مین کی ذندگی کی امید ہے اور یہ امید کبھی ٹوٹنے نہ پائے۔
02/06/2026
29/05/2026
عید الضحی کا دوسرا دن
درجہ حرارت میں متواتر اضافہ
فیسکو لائن سٹاف عوام الناس کی شکایات کے ازالے کیلئے فیلڈ میں موجود۔
Be the first to know and let us send you an email when Malik Riaz oulakh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.