2 Yaar Food Show

2 Yaar Food Show ✨ Food Reviews | Viral Content
🤝 Paid Promotions & Brand Deals
📩 DM to get featured

27/08/2026

Creamy Cheezy Grilled Burger
برگر کے اس ویڈیو کلپ کو دیکھنے کے بعد آپ کو بھوک لگ رہی ہوگی اور کیوں نہ لگے اتنا جوسی اور ساسز سے لوڈڈ گرلڈ برگر اگر آپ کو نظر آئے گا تو منہ سے پانی تو آئے گا ہی۔
قصوری چوک ملتان پہ موجود 12 پیراڈیسو پیزا پہ پہنچیں اور اس گرلڈ برگر کو آرڈر کر کے انجوائے کریں۔
کریمی چیزی گرلڈ برگر آپ کو صرف 400 روپے میں ملے گا۔

لاہور مین مارکیٹ کے ریسٹورنٹ کی مشہور مکھنی کڑاہی 🤤🔥کریم، مکھن اور دیسی مصالحوں کا ایسا شاندار امتزاج کہ ہر نوالہ ذائقے ...
26/08/2026

لاہور مین مارکیٹ کے ریسٹورنٹ کی مشہور مکھنی کڑاہی 🤤🔥
کریم، مکھن اور دیسی مصالحوں کا ایسا شاندار امتزاج کہ ہر نوالہ ذائقے سے بھرپور! گرم گرم روٹی کے ساتھ یہ مکھنی کڑاہی واقعی ایک بہترین انتخاب ہے۔ 😍�

لال مرچ میں تیار کردہ چکن کڑاہی ۔اس ریسٹورنٹ کے بارے میں تقریباً ہر ملتانی جانتا ہے۔گلشن مارکیٹ میں سب کا دل اپنے کھانوں...
24/08/2026

لال مرچ میں تیار کردہ چکن کڑاہی ۔
اس ریسٹورنٹ کے بارے میں تقریباً ہر ملتانی جانتا ہے۔
گلشن مارکیٹ میں سب کا دل اپنے کھانوں ڈے جیتنے والا ایک ہی ریسٹورنٹ ہے۔۔۔
کمینٹس میں حاضری لگا کے ضرور بتائیں کس کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ 😋

Menu:  Grilled BurgerCategory:  Creamy Cheesy Grilled Burgerملتان میں اگر آپ چیز اور سوسز سے لوڈڈ گرلڈ برگر کھانا چاہتے ...
22/08/2026

Menu: Grilled Burger
Category: Creamy Cheesy Grilled Burger
ملتان میں اگر آپ چیز اور سوسز سے لوڈڈ گرلڈ برگر کھانا چاہتے ہیں تو میری اس پوسٹ کو ضرور لائک کر کے پہنچیں سیدھا
12Pizza Qasoori Chowk, Chowk kumharanwala Multan.
گرلڈ چکن تھوڑا زیادہ اسپائسی ہوگا لیکن چیز کی بھرمار اور سوسز کا کمبینیشن اس کو متوازن کر دے گی۔
ایک بار ٹرائ ضرور کریں اور اگر اپ نے یہ گرلڈ برگر کھایا ہے تو کمینٹس میں بتائیں ۔
12Pizza Paradiso
Qasoori Chowk, Chowk Kumharanwala, Multan.

ڈنر میں آپ کو کیا پسند ہے۔میں تو آج تنی بھائی کا چکن قورمہ کھا رہا ہوں۔ کون کون تنویر چکن بروسٹ قصوری چوک، چوک کمہاراں و...
20/08/2026

ڈنر میں آپ کو کیا پسند ہے۔
میں تو آج تنی بھائی کا چکن قورمہ کھا رہا ہوں۔ کون کون تنویر چکن بروسٹ قصوری چوک، چوک کمہاراں والا، ملتان کو جانتا ہے؟

اگر آپ کو ابھی صرف ایک چیز کھانے کو ملے تو کیا کھائیں گے؟ 🤤👇🍕 Pizza🍔 Burger🍗 Grilled Chicken🍟 Friesصرف ایک نام comment ک...
16/08/2026

اگر آپ کو ابھی صرف ایک چیز کھانے کو ملے تو کیا کھائیں گے؟ 🤤👇
🍕 Pizza
🍔 Burger
🍗 Grilled Chicken
🍟 Fries
صرف ایک نام comment کریں! 😍
دیکھتے ہیں Multan میں سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے! 🔥
اور یہ پوسٹ اپنے اُس دوست کو لازمی share کریں جو ہر وقت کہتا ہے:
"یار آج کیا کھائیں؟" 😂

ملتان کا ایک نامور ریسٹورنٹ جس کی چکن وائٹ کڑاہی لاجواب ہے۔آپ بتائیں گلشن مارکیٹ کے کس ریسٹورنٹ کی بات کر رہا ہوں میں؟وی...
11/08/2026

ملتان کا ایک نامور ریسٹورنٹ جس کی چکن وائٹ کڑاہی لاجواب ہے۔
آپ بتائیں گلشن مارکیٹ کے کس ریسٹورنٹ کی بات کر رہا ہوں میں؟
ویسے تو بہت بڑا مینیو ہے انکا اور ہر ایک آئٹم ایک سے بڑھ کر ایک۔
مگر چکن وائٹ کڑاہی کا اپنا ہی لیول ہے۔

Savour Foods ❤️
06/08/2026

Savour Foods ❤️

Caprinos Pizza ka Spicy Malia Boti Pizza
01/08/2026

Caprinos Pizza ka Spicy Malia Boti Pizza

یہ ہے انڈیا کی مشہور اسٹریٹ فوڈ پاو بھاجی، جو آپ کو انڈیا کے تقریباً ہر گلی کوچے میں مل جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں ک...
28/07/2026

یہ ہے انڈیا کی مشہور اسٹریٹ فوڈ پاو بھاجی، جو آپ کو انڈیا کے تقریباً ہر گلی کوچے میں مل جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اب یہ مزیدار ڈش لاہور، پاکستان میں بھی دستیاب ہے 😍

اگر آپ نے کبھی پاو بھاجی ٹرائی کی ہے تو کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ آپ کو اس کا ذائقہ کیسا لگا، اور اگر نہیں کھائی تو کیا آپ اسے ٹرائی کرنا چاہیں گے؟ 👇

Address

Johar Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 2 Yaar Food Show posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share