Ghulamnabidairy

Ghulamnabidairy Ghulam Nabi Dairy is a Dairy Farm providing pure buffalo and cow milk in and around Lalamusa City.

03/05/2026

Desi koni kanak gandum

جو لوگ ونڈے کی بڑھتی ھوی قیمتوں سے پریشان ھیں وہ صرف ایک بار توڑی کی جگہ لوسن سکا کر استعمال کریں اور رزلٹ دیکھیں۔
02/05/2026

جو لوگ ونڈے کی بڑھتی ھوی قیمتوں سے پریشان ھیں وہ صرف ایک بار توڑی کی جگہ لوسن سکا کر استعمال کریں اور رزلٹ دیکھیں۔

یہ مونگی کے پودے ھیں جو ایک سال پرانے بیڈز پر نکل رھے ھیں۔ اس زمین پر ایک سال سے ھل نھی چلا اور ابھی بھی بغیر ھل چلائے م...
02/05/2026

یہ مونگی کے پودے ھیں جو ایک سال پرانے بیڈز پر نکل رھے ھیں۔ اس زمین پر ایک سال سے ھل نھی چلا اور ابھی بھی بغیر ھل چلائے مونگی لگا دی ھے۔ انشااللہ امید ھے اچھی ھو جائے گی۔

24/04/2026

Wheat harvesting Pakistan

15/04/2026

یہ لوسن ھے جس میں ڈھیر سارا پاکھڑا موٹے کانٹوں والا نکلا ھوا تھا تو اس کا بہتر حل تو مجھے یہی لگا کے اس پر ملچر چلا کر سب کچھ کاٹ دیں۔ لوسن پھر سے صاف ستھرا نکل آئے گا۔ ملچر روٹا ویٹر کی طرہ کام کرتا ھے بس زمین سے 4انچ اوپر سے ھر چیز کاٹ دیتا ھے۔

14/04/2026

لوسن سکانے کے لئے کاٹ رھے۔ آپ بتائے آپ کے خیال میں اس ریپر کا کیسا رزلٹ ھے؟

13/04/2026

بھینس بکنے کے لئے
بہت اچھی نسلی تیار بھینس
ایک دو دن لے گی۔
جس بھای کو چاھیے رابطہ کرے۔
لوکیشن لالاموسی گجرات

0346 7068230

06/04/2026

Wheat without any fertilizer

جنتر کا صاف ستھرا عمدہ بیج 200 پر کلو موجود ھے اگر کسی بھای کو چاھئے تو رابطہ کرے۔ سارہ بیج بِک گیا ھے۔
04/04/2026

جنتر کا صاف ستھرا عمدہ بیج 200 پر کلو موجود ھے اگر کسی بھای کو چاھئے تو رابطہ کرے۔
سارہ بیج بِک گیا ھے۔

10/11/2025

Tractor pulling heavy foundation

Address

Nindowal
Lala Musa

Telephone

+923171717649

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulamnabidairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulamnabidairy:

Share

Category