18/02/2026
🌙 رمضان المبارک 🌙
یا اللہ! ہمیں ایسا بنا دے کہ تو ہم سے راضی ہو جائے۔ آمین 🤲
رمضان صبر کا سبق اور رحمتوں کا تحفہ ہے ✨
یا رب! ہمیں اپنی خاص رحمتوں میں شامل فرما۔ 🤍
ہر افطار کے ساتھ ایک دعا قبول ہو جائے،
یا اللہ ہماری بھی سن لے۔ آمین 🌙🤲
یہ مہینہ ہے قرآن سے تعلق جوڑنے کا 📖
یا اللہ ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
رمضان آیا ہے دلوں کو بدلنے کے لیے 💫
یا اللہ ہمارے دلوں کو بھی نورِ ایمان سے بھر دے۔
یا اللہ اس رمضان ہمیں وہ سب عطا فرما
جو ہمارے حق میں بہتر ہو اور ہمیں صبر بھی دے۔ آمین 🤲