Muhammad Abubakar

Muhammad Abubakar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Abubakar, Grocers, Layyah.

31/01/2026
ساتھی عید الاضحی مبارک کی  انتہائی مناسب قیمت پر پوسٹ بنوانے کے لیے رابطہ کریںرابطہ نمبر۔ 03090531814
09/06/2024

ساتھی عید الاضحی مبارک کی انتہائی مناسب قیمت پر پوسٹ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
رابطہ نمبر۔ 03090531814

عہد الاضحیٰ کی مبارکباد کی پوسٹ بنوائیں انتہائی مناسب قیمت میںرابطہ نمبر   03090531814
09/06/2024

عہد الاضحیٰ کی مبارکباد کی پوسٹ بنوائیں انتہائی مناسب قیمت میں
رابطہ نمبر 03090531814

کل گراؤنڈ میں مظلوم قوم کے جھنڈے لہرانے والا عمل بلکل ایسا ہی تھا جیسا ہمارے ہاں شادیوں میں ناچ گانے اور غیر شرعی رسمیں ...
20/03/2024

کل گراؤنڈ میں مظلوم قوم کے جھنڈے لہرانے والا عمل بلکل ایسا ہی تھا جیسا ہمارے ہاں شادیوں میں ناچ گانے اور غیر شرعی رسمیں کر کے اخر میں دلھن کو قرآن کے سائے میں رخصت کیا جاتاہے😥😙😌
ٹورنامنٹ کے اختتام پر جب KFC کے ساتھ معاہدہ ختم ہو گیا سب کی جیبیں اور پیٹ بھر گئے، تب فیس سیونگ کے لئے اس طرح کا ڈرامہ رچا لیا گیا۔ اور اس سے پہلے مجال ہے کسی ایک پلیئر کو بھی ہمت ہوئی ہو فلسط-ین کا نام تک لینے کی اگر کسی نے لیا ہو تو مجھے بتا دیں تاکہ میری اصلاح ہو جائے۔
معصوم عوام خوش ہو رہی ہے کہ جیت بھائیوں کے نام کر دی حالانکہ معاہدہ ختم ہو گیا اب کوئی ان کا نقصان نہیں جو پہلے تھا۔
مان لی یہ بات کہ دنیا کو اچھا اثر گیا اور مظلوم بہن/بھائی بھی اس عمل سے بہت خوش ہوئے ہوں گے مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم لوگ منافق ہیں۔ جب تک جیب گرم ہو رہی تھی تو چپ رہے اور اس کے بعد دکھلاوے کے لیے جھنڈا لہرا دیا، یار اتنے ہی سچے بنتے ہو تو دوران میچ یہ کام کرتے مزہ بھی آتا، اور کلی طور پر بائکاٹ کر دیتے سب کہ ہم نے کھیلنا ہی نہیں جب تک معاہدہ نہیں توڑتے۔
اسی ٹیم نے اپنی ٹیم کے لڑکے حنین شاہ کے بیان پر تو کوئی ناراضگی نہیں دکھلائی تھی جب اس سے پوچھا گیا تو یہ جواب دیا تھا جس کا مفہوم یہی بنتا ہے کہ ہمیں کرکٹ کی طرف فوکس کرنے دیں فلسط-ین کے بارے میں سوال نہ کریں۔

Address

Layyah
1814

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abubakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category