Pister Bazz

Pister Bazz ꧁☞︎➪☞︎︎︎𝓝𝒐 𝓛𝓸𝒗𝓮 ❣︎ 𝓝𝓸 𝓟𝓪𝓲𝓷ఌ︎☜︎︎︎ ✌︎꧂✌︎✌︎✞︎✞︎✞︎✞︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎✞︎✞✞︎✞︎

جگر کے زخم ہی داستاں میں رنگ بھرتے ہیںورنہ لفظ لکھنے سے کہاں تحریر بنتی ہے
28/11/2023

جگر کے زخم ہی داستاں میں رنگ بھرتے ہیں
ورنہ لفظ لکھنے سے کہاں تحریر بنتی ہے

میں گیا تھا سوچ کر بچپن کی باتیں ہوں گی 💯دوست مجھے اپنی ترقی کے قصے سنانے لگے 💔
23/11/2023

میں گیا تھا سوچ کر بچپن کی باتیں ہوں گی 💯

دوست مجھے اپنی ترقی کے قصے سنانے لگے 💔

تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے.........
12/11/2023

تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا
میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے.........

نا جانے کس کے مقدر میں لکھے ہو تم مگرسچ تو یہ ہے کہ امید وار ہم آج بھی ہیں
21/10/2023

نا جانے کس کے مقدر میں لکھے ہو تم مگر
سچ تو یہ ہے کہ امید وار ہم آج بھی ہیں

کاش ہم بھی کسی کے دل کی ضد ہوتے💞💞                                       ____'_____'______'____کاش ہمیں بھی کوئی پانے کے ...
16/09/2023

کاش ہم بھی کسی کے دل کی ضد ہوتے💞💞
____'_____'______'____
کاش ہمیں بھی کوئی پانے کے لیے ہر حد پار کرتا🌹

مجھ پہ شاید  کسی آسیب ہجر کا سایہ ہے💞مجھ سے جو کوئی بھی ملتا ہے بچھڑ جاتا ہے💔
15/09/2023

مجھ پہ شاید کسی آسیب ہجر کا سایہ ہے💞

مجھ سے جو کوئی بھی ملتا ہے بچھڑ جاتا ہے💔

ایک خواہش تھی تیرے ساتھ عمر گزارنے کی💞ایک خواہش ہے عمر بھر تیرا سامنا نہ ہو💔___!
11/09/2023

ایک خواہش تھی تیرے ساتھ عمر گزارنے کی💞

ایک خواہش ہے عمر بھر تیرا سامنا نہ ہو💔___!

09/09/2023

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pister Bazz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pister Bazz:

Share

Category