FM News HD TV

FM News HD TV علاقے بھر کی خبریں

08/06/2025

ڈاکٹر کی غفلت سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا

05/06/2025

کوٹ ادو: اڈا پٹھان ہوٹل کے قریب ہوٹل مالک اور عملے کا مسافروں پر تشدد اور فائرنگ، خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

04/06/2025
03/06/2025

پہاڑ پور میں انسانیت سوز واقعہ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نہتے بزرگ کو نوجوان لڑکا بار بار اٹھا کر زمین پر پھینک رہا ہے اور تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے، جبکہ دوسرا نوجوان تماشائی بن کر ویڈیو بنا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بزرگ نے فصلوں سے صرف گھاس کاٹا تھا، جس پر غنڈوں نے ظلم ڈھایا۔ اس واقعے نے سوشل میڈیا پر شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے۔

مطالبہ: حکام فوری کارروائی کریں اور انصاف فراہم کریں۔

02/06/2025

حاملہ خاتون پر تشدد

01/06/2025

جنوبی ایشیا کے تنازعات بے قابو ہوسکتے ہیں، ایٹمی تصادم کے خطرات ہیں، جنرل ساحر شمشاد

Address

Layyah
Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM News HD TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category