Prime Dairy

Prime Dairy رزق حلال عین عبادت ہے اللہ تعالی سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق عطا کرے آمین

16/09/2026
Today weather ☁️
15/07/2026

Today weather ☁️

05/06/2026
05/06/2026

Wao So beautiful 😍 Calf

05/06/2026
الحمدللہ باران رحمت برسنے کے بعد خوش گوار موسم
04/06/2026

الحمدللہ باران رحمت برسنے کے بعد خوش گوار موسم

اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کے جانور 🐄 🐮 صحت مند رہیں اور اچھی مقدار میں دودھ دیں تو گرمیوں کے لیے یہ بہترین خوراک ہے ان چیزو...
04/06/2026

اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کے جانور 🐄 🐮 صحت مند رہیں اور اچھی مقدار میں دودھ دیں تو گرمیوں کے لیے یہ بہترین خوراک ہے ان چیزوں کو مکس کر کے بھگو کر جانوروں کو توڑی میں ملا کر کھلائیں ۔
اس سے جانور صحت مند اور توانار رہیں گے

اس کے علاوہ گرمیوں میں جانوروں کو گلوکوز اور میٹھا سوڈا ضرور دیں۔

04/06/2026

ڈبے میں پیک کیمکل کا
گائے 🐄 یا بھینس 🐃 کے خالص دودھ کے ساتھ مقابلہ کرنا
جہالت کے سوا کچھ نہیں
Prime Dairy

ماشاءاللہ گاؤں🌄🎄🌳🌲 کا خوبصورت ماحول جانور پر سکون بیٹھے ہیں۔
03/06/2026

ماشاءاللہ گاؤں🌄🎄🌳🌲 کا خوبصورت ماحول جانور پر سکون بیٹھے ہیں۔

Address

Chak No 137/TDA Layyah
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Dairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category