Qasim Khan pathan

Qasim Khan pathan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qasim Khan pathan, Grocers, layyah, Layyah.
(1)

10/05/2026

کسی کا دل اتنا بھی نہ دکھاؤ کہ وہ سجدے میں جا کر تمہارا نام لے کر رو پڑے۔👍🏻

10/05/2026

پاکستان میں گزشتہ 15 سالوں کے دوران تین بڑی سیاسی جماعتوں نے حکومت کی ہے۔ آپ کی رائے میں ان میں سے کس وزیراعظم کی کارکردگی بہترین رہی اور کیوں؟ 🤔

10/05/2026

*بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے* ❤️🫠
*ماں کے بغیر تو کوئی دن ہی نہیں ہوتا* 🥹

10/05/2026

*انسان اپنے مشکل دنوں کو بھول سکتا ہے لیکن وہ ان لوگوں کو نہیں بھولتا جنہوں نے اسے دکھی کیا

09/05/2026

*پہلے بھی مجبوریاں تھیں مجبوریاں آج بھی ہیں 🙂*
*وہ سامنے تو ہیں لیکن دوریاں آج بھی ہیں ...💔😭*

میرا سیاسی گرو عمران خان ہے ‏حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سی ایم منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار...
09/05/2026

میرا سیاسی گرو عمران خان ہے
‏حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سی ایم منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا: اگر کسی سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔۔،

وجے کا کہنا تھا کہ عمران خان کو میں اپنا سیاسی گرو مانتا ہوں ان کی وجہ سے سیاست میں آیا

وجے نے کہا عمران خان نے صرف سیاست نہیں کی بلکہ نوجوان نسل کو ایک سوچ دی، اسی لیے وہ بھی مستقبل میں عوامی سیاست اسی انداز سے کرنا چاہتے ہیں۔۔۔،
وجے نے کہا کہ وہ فلموں کی دنیا میں شہرت حاصل کرچکے ہیں لیکن اب ان کی خواہش ہے کہ عوام کیلئے کام کریں اور ایک ایسا سیاسی پلیٹ فارم بنائیں جو نوجوانوں کی آواز بن سکے

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سب سے بڑی طاقت ان کا عوام سے براہِ راست رابطہ اور سادہ انداز ہےاور وہ اسی ماڈل کو فالو کرتے ہیں

09/05/2026

آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ

"پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!! "

ابنِ خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک اور عجیب بات بھی کہی کہ

"اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں.
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.!

*زندگی میں سب سے بڑی دولت کیا ہے؟*1. سکونِ قلب ❤️2. ماں باپ کی دعا 🤲🏻3. مخلص رشتے 😍4. پیسہ اور مقام
09/05/2026

*زندگی میں سب سے بڑی دولت کیا ہے؟*

1. سکونِ قلب ❤️
2. ماں باپ کی دعا 🤲🏻
3. مخلص رشتے 😍
4. پیسہ اور مقام

نہ کر محبت امیروں سے امیر برباد کر دیتے ہیں ❤️😀😘 محبت کر غریبوں سے جو دل سے پیار کرتے ہیں 😻😂😘
08/12/2025

نہ کر محبت امیروں سے امیر برباد کر دیتے ہیں ❤️😀😘
محبت کر غریبوں سے جو دل سے پیار کرتے ہیں 😻😂😘

فیس بُک نے ڈبل ٹیپ کا آپشن لانچ کر دیایقین نہیں آتا تو فوٹو پر ڈبل کلک کرو
07/12/2025

فیس بُک نے ڈبل ٹیپ کا آپشن لانچ کر دیا
یقین نہیں آتا تو فوٹو پر ڈبل کلک کرو

جب تمھاری زندگی کا فیصلہ کرنے والا اللہ ہے تو تم مطمئن رہو، وہ تمھیں مایوس نہیں کرے گا۔
07/12/2025

جب تمھاری زندگی کا فیصلہ کرنے والا اللہ ہے
تو تم مطمئن رہو، وہ تمھیں مایوس نہیں کرے گا۔

Address

Layyah
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Khan pathan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category