Ishaq Ahmad

Call Contact the business

Ishaq Ahmad باغبان کنسلٹنٹ All Plants Guaranteed about the Quality of fruits
(4)

17/10/2026
17/10/2026

Daisy Mandarin Australia

16/10/2026

Angel Red & Egyptian Pomegranate in Thal Deserts Area District Layyah اینجل ریڈ انار اجیپشن انار کی تھل کے ٹیلوں پر کاشت

15/10/2026

آم میں مختف اقسام کے پودے دستیاب ہیں سیڈلیس کینو بڑے پودے حاصل کریں.

15/10/2026

انار کے سردیوں والے پھل کے توڑائی
03211000448

#انار #اینجِل_ریڈ #باغبانی

سالانہ لوسن کا بیج دستیاب ہےاچھی کوالٹی کا سالانہ لوسن بیج اب دستیاب ہے۔چارے کی کاشت اور بہتر پیداوار کے لیے موزوں انتخا...
15/10/2026

سالانہ لوسن کا بیج دستیاب ہے

اچھی کوالٹی کا سالانہ لوسن بیج اب دستیاب ہے۔
چارے کی کاشت اور بہتر پیداوار کے لیے موزوں انتخاب۔

📦 بیج دستیاب ہے — ضرورت کے مطابق رابطہ کریں۔

#لوسن #لوسن #الفالفہ #کسان #زراعت #بھکر #لیہ

15/10/2026

ڈیزی مینڈرین آسٹریلیا

🍊 ڈیزی مینڈرین — آسٹریلیا کی خوبصورت ورائٹی 🇦🇺

الحمدللہ! ڈیزی مینڈرین (Daisy Mandarin) ہمارے باغ لیہ میں کامیابی سے فروٹنگ کر رہی ہے۔ یہ خوبصورت سٹرس ورائٹی اکتوبر میں پک کر تیار ہو جاتی ہے۔ اس کا چھلکا ملائم اور خوبصورت جبکہ ذائقہ کینو سے ملتا جلتا ہے۔

🌱 آسٹریلیا کی ڈیزی مینڈرین
🍊 خوبصورت پھل اور ملائم جلد
😋 کینو سے ملتا جلتا ذائقہ
🌿 لیہ کے باغ میں کامیاب فروٹنگ

جدید سٹرس ورائٹیز کے شوقین باغبانوں کے لیے ایک دلچسپ انتخاب!

باغبان کنسلٹنٹ: اسحاق احمد باجوہ

#سٹرس #کینو #مالٹا #لیہ #باغبانی #نرسری

15/10/2026

کینو نرسری پودے دستیاب ہے

15/10/2026

فروٹر کی گاچی ماشااللہ #کینو #فروٹر #سٹرس

15/10/2026

لوسن کا بیج دستیاب ہے



Address

Chak No 427A TDA
Leiah

Telephone

+923211000448

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaq Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishaq Ahmad:

Shortcuts

Share