09/06/2026
🥭 چونسہ آم اب دستیاب ہیں! 🥭
M.Y Mango Farm کی جانب سے خالص، تازہ اور بہترین معیار کے پریمیم چونسہ آم اب پورے پاکستان میں ڈیلیوری کے لیے تیار ہیں۔
✅ فارم سے براہِ راست آپ کے گھر تک
✅ قدرتی مٹھاس اور لاجواب ذائقہ
✅ تازہ، ہاتھ سے چنے گئے آم
✅ محفوظ پیکنگ اور تیز تر ڈیلیوری
✅ پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری
اس سیزن کے بہترین چاونسہ آم اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ انجوائے کریں اور اصلی فارم فریش ذائقے کا لطف اٹھائیں۔
📞 آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:
03211603862
M.Y Mango Farm
"فارم سے سیدھا آپ کی دہلیز تک"