HAFIZ SWEET

Call Website

HAFIZ SWEET Lilla's famous sweet Hafiz Dhoda is the taste that will touch your heart

01/10/2026

AL Husaini ZAFAR ALERT Aqeel Shehzad Bilal Sarwsr حافظ فخر سعید للہ Fahad Habib Bilal Lilla Abdur Rehman Sarwar Bilal Aslam Hasnain Lilla Muhammad Samiullah Vipan Kumar M. Salman Afridi

30/09/2026
30/09/2026

#حافظریوڑی حافظ فخر سعید للہ Fahad Habib Bilal Lilla Hasnain Lilla Aqeel Shehzad ZAFAR ALERT

30/09/2026

#حافظـڈھوڈاہاوس Aqeel Shehzad ZAFAR ALERT Hasnain Lilla M Rafiq fast food point @

محدود سٹاک موجود ہے رابطہ کریں
28/09/2026

محدود سٹاک موجود ہے رابطہ کریں

بہت جلد انشاء اللہ
27/09/2026

بہت جلد انشاء اللہ

06/09/2026

ZAFAR ALERT Aqeel Shehzad Bilal Sarwsr Facebook Facebook for Creators

🇵🇰  ستمبر6، یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰6 ستمبر صرف ایک تاریخ نہیں، یہ اس عزم، اتحاد اور قربانی کی یاد ہے جب ہمارے بہادر سپوتوں ...
06/09/2026

🇵🇰 ستمبر6، یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰

6 ستمبر صرف ایک تاریخ نہیں، یہ اس عزم، اتحاد اور قربانی کی یاد ہے جب ہمارے بہادر سپوتوں نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

یہ وہ دن ہے جب ماؤں کے لختِ جگر سرحدوں پر ڈٹ گئے، بیٹوں نے وطن کی خاطر اپنے گھر بار چھوڑ دیے اور شہداء نے اپنے خون سے پاکستان کی تاریخ میں وفا کی داستان رقم کی۔

ہم سلام پیش کرتے ہیں ان تمام شہداء کو جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں، اور ان غازیوں کو جنہوں نے دشمن کے سامنے بہادری سے مقابلہ کیا۔

اے وطن! تیری حرمت کی خاطر
ہمیشہ سر کٹاتے رہیں گے۔

آج کے دن ہمارا عہد ہے کہ پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد
🫡 پاک فوج پائندہ باد
🌹 شہداءِ پاکستان کو سلام

7ستمبر بروز سوموار ومٹھائ پر اور کولڈرنکس پر ڈسکاؤنٹ حاصل کریں فجر تا عشاء کمنٹ میں ختم نبوت کے عنوان پر کچھ بھی لکھیں ا...
05/09/2026

7ستمبر بروز سوموار ومٹھائ پر اور کولڈرنکس پر ڈسکاؤنٹ حاصل کریں فجر تا عشاء
کمنٹ میں ختم نبوت کے عنوان پر کچھ بھی لکھیں اور پیج کو فالو کرلیں جزاکم اللہ

Address

Lilla(pind Dadan Khan)
Lilla
49020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ SWEET posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share