MALIK Sajid Islamic videos page

MALIK Sajid Islamic videos page اسلامی ویڈیوز معلومات کیلیے فالو کریں

19/06/2026

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
تم خؤار ہوئے تارک قرآن ہوکر

19/06/2026

میں اعتراف کرتا ہوں کہ جب دنیا مجھ پر تنگ ہو جاتی ہے تو میں آپﷺ پر درود میں اپنا وطن پا لیتا ہوں۔

جب بھی مجھے اس دنیا میں اجنبیت محسوس ہوتی ہے میں اپنے دل کو اُنﷺ پر درود کے سفر پر روانہ کر دیتا ہوں
اور میں یوں لوٹتا ہوں جیسے کبھی غم سے واقف ہی نہ تھا۔ کیا آپ نے کبھی یہ وطن آزمایا ہے؟ 🥹❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🫀

Address

Mohala Qabool WALA
Lodhran

Telephone

+923055450786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIK Sajid Islamic videos page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MALIK Sajid Islamic videos page:

Shortcuts

Share