23/01/2025
پرنٹ میڈیا ٹیم کی طرف سے لودہراں کے تاجروں کے لیے اپیل۔
لودہراں ڈی سی لبنی نزیر صاحبہ آج کل تاجروں کو ناجائز تجاوزات کی وجہ سے بہت پریشان ہو رہے ہیں کاروبار بلکل فلاپ ہو چکے ہیں لودہراں کے تاجروں کو پانچ فٹ چھپر لگانے کی اجازات دی جائے جس سے تاجروں میں خوشحالی آئے تاکہ تاجر اور تاجروں کے بچے آپ کو دعائیں دے۔۔۔۔۔۔ آمین
درخواست۔ پرنٹ میڈیا ٹیم لودہراں۔