ATF Mango Farms Private Limited

ATF Mango Farms Private Limited Ali Tareen Mango Farms (Pvt) Ltd, established in 1987, has been producing and exporting Pakistan's ut

Ali Tareen Farms' premium mangoes,packed with freshness.No contractors, no chemicals at harvest, just nature's best.
24/07/2025

Ali Tareen Farms' premium mangoes,packed with freshness.No contractors, no chemicals at harvest, just nature's best.

لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز(لمز)  کے اساتذہ اور طلباء کا علی ترین مینگو فارم کا معلوماتی دورہ علی ترین فارم کے جنر...
17/07/2025

لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز(لمز) کے اساتذہ اور طلباء کا علی ترین مینگو فارم کا معلوماتی دورہ

علی ترین فارم کے جنرل منیجر عاصم نثار باجوہ نے وفد کو بریفنگ دی اور کہا کہ جہانگیر خان ترین نے نہ صرف زراعت کو میکانائز کیا بلکہ ان کی جانب سے زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے فصلوں کی پیداوار، معیار اور کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی۔

لمز کے وفد کو جدید زرعی ٹیکنالوجی، جدید مشینری ، آم سمیت دیگر فصلوں کی کاشت اور جدید آبپاشی کے طریقوں بارے بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی

لمز کے وفد نے فیلڈ وزٹ کے دوران جدید زرعی ٹیکنالوجی کا عملی مشاہدہ کیا اور جہانگیر ترین کی زراعت میں جدت پسندی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھی سراہا

15/07/2025

Ali Tareen Farms is creating a revolution in the heart of South Punjab.

Through sustainable practices that protect the environment, uplift local communities, and yield some of the finest crops, from mango orchards to model sugarcane fields.

لودھراں: جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال اور پانی کی بچت جیسی پائیدار ترقی کی ضامن جدید زرعی اصلاحات کے حوالے سے علی ترین...
15/07/2025

لودھراں: جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال اور پانی کی بچت جیسی پائیدار ترقی کی ضامن جدید زرعی اصلاحات کے حوالے سے علی ترین فارمز پر روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔

اقوام متحدہ ایشیا پیسیفک بون سکرو کے سربراہ ڈاکٹر تھیرا، ڈائریکٹر آپریشنز شاہزیب مظہر اور اظہار الحق اعوان، سپلائی چین اینڈ کمرشلائزیشن منیجر پیپسی کو پاکستان اینڈ افغانستان
نے فارم کا فیلڈ وزٹ کیا. اس موقع پر انہیں علی ترین فارمز کی
جدید پریکٹسز پر بریفنگ دی گئی

لودھراں: جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال اور پانی کی بچت جیسی پائیدار ترقی کی ضامن جدید زرعی اصلاحات کے حوالے سے علی ترین...
15/07/2025

لودھراں: جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال اور پانی کی بچت جیسی پائیدار ترقی کی ضامن جدید زرعی اصلاحات کے حوالے سے علی ترین فارمز پر روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔
شرکاء کو مختلف گروپس میں فارم کا وزٹ کروایا گیا اور جدید مشنری اور آلات پر بریفنگ دی گئی. مختلف کمپنیوں سے آنے والے مہمانوں نے جہانگیر خان ترین کے جدت پسند وژن کو سراہا

لودھراں: جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال اور پانی کی بچت جیسی پائیدار ترقی کی ضامن جدید زرعی اصلاحات کے حوالے سے علی ترین...
15/07/2025

لودھراں: جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال اور پانی کی بچت جیسی پائیدار ترقی کی ضامن جدید زرعی اصلاحات کے حوالے سے علی ترین فارمز پر روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔

پیپسی انٹرنیشنل کے خصوصی تعاون سے علی ترین فارم میں منعقدہ کانفرنس میں علی ترین ماڈل فارم کی پریکٹسز سے متعلق شرکاء کو آگاہی دی گئی

اقوام متحدہ، پیپسی، علی ترین فارم، جے ڈی ڈبلیو/ جے کے شوگر ملز سمیت درجنوں کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اقوام متحدہ ایشیا پیسیفک بون سکرو کے سربراہ ڈاکٹر تھیرا، ڈائریکٹر آپریشنز شاہزیب مظہر،جنرل مینجر علی ترین فارمز عاصم نثار باجوہ،
سپلائی چین ڈویلپمنٹ اینڈ کمرشلائزیشن مینجر پیپسی انٹرنیشنل اظہار الحق اعوان نے شرکاء سے گفتگو میں ماحول دوست اور جدید زرعی اصلاحات پر زور دیا۔

Address

Ali Tareen Farm
Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATF Mango Farms Private Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ATF Mango Farms Private Limited:

Share

Category