Basti Khair Muhammad Phogi

Basti Khair Muhammad Phogi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basti Khair Muhammad Phogi, Grocers, Machka.

28/05/2026

بستی خیر محمد پھوگی کی طرف سے سب برادریوں کو عید مبارک

دن دیہاڑے کی واردات ہماری عرفان علی سموں  سے درخواست ہے کہ امن پھر سے بگڑتا جا رہا ہے پکے کے ڈاکوں کے خلاف اپریش شروع کی...
09/05/2026

دن دیہاڑے کی واردات
ہماری عرفان علی سموں سے درخواست ہے کہ امن پھر سے بگڑتا جا رہا ہے پکے کے ڈاکوں کے خلاف اپریش شروع کیا جاۓ۔
آج تقریبا 10 بجے عمران علی سولنگی ولد لشکر علی سولنگی بستی خیر محمد پھوگی جو کہ واپڈا کا ملازم ہے اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ نوازہ آباد اور موسٰی نگر کےدرمیان چند نکاب پوش لوگ اسلحہ کے زور پر ان کو روکا اس سے موٹر ساٸیکل، موبائل، پیسے شناختی کارڈ ، ڈیپارٹمنٹل کارڈ چھین کے فرار ہو گٸے۔۔
متاثرین کی
وزیر آعلٰی مریم نواز
آٸی جی پنجاب راٶ عبدالکریم
ر پی او بہاولپور
ڈی پی او عرفان علی سے اپیل کرتے ہیں ہمارے چیزیں واپس کرواٸی جاۓ اور ان کے خلاف سخت سے سخت کارواٸی کر کہ ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ۔۔

ماشاءاللہ استاد محمد حیات عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے گھر خیر خیریت پہنچ گئے ہیں
11/04/2026

ماشاءاللہ
استاد محمد حیات عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے گھر خیر خیریت پہنچ گئے ہیں

06/04/2026

عرس درگاہ پیر حضوری شاہ بُخاری
فنکار استاد توڈل فقیر

Abdul Hakeem Mohrom Ali and Abdul Aziz
13/03/2026

Abdul Hakeem Mohrom Ali and Abdul Aziz

Mohrom Ali Muhammad zahid Ali zaman and his friend
13/03/2026

Mohrom Ali Muhammad zahid Ali zaman and his friend

ماشاءاللہ استاد محمد حیات عمرے کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ میں پہنچ گئے دعا ہے اللہ تعالیٰ عمرہ قبول فرمائے آمین
11/03/2026

ماشاءاللہ استاد محمد حیات عمرے کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ میں پہنچ گئے
دعا ہے اللہ تعالیٰ عمرہ قبول فرمائے آمین

ماشاءاللہ امداد احمد صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
05/03/2026

ماشاءاللہ
امداد احمد صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

26/02/2026

عمرکوٹ میں سولنگی برادری کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا اس پر اسٹیٹ آف ماچھکا کے چیف سردار محمد شاہ زیب افضل خان سولنگی کا موقف سامنے آگیا ۔جس میں انہوں نے صدر پاکستان آصف علی زرداری؛ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور آئی جی سندھ سے انصاف کا مطالبہ کیا ۔اور واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔

Address

Machka

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basti Khair Muhammad Phogi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category