DSN DAIRY

DSN DAIRY Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DSN DAIRY, Dairy Farm, 18 km kot Road district malakand khyberpakhtunkhawa, Malakand.

DSN Dairy Farm – Committed to producing pure, fresh, and healthy milk through modern dairy farming practices
Quality, care, and animal welfare are our top priorities.

02/07/2026

ایسی ہوتی ہیں اقوام ،،،
ناروے کی تیل کی دولت نے ایک غیر معمولی چیز تخلیق کی ہے
ایک 1.4 ٹریلین (شمارتی طور پر چودہ سو ارب) ڈالر کا خودمختار فنڈ (Sovereign Fund) جو تمام شہریوں کی مساوی ملکیت ہے۔ 1990ء سے منظم کیا جانے والا یہ 'گورنمنٹ پینشن فنڈ گلوبل'، تیل سے ہونے والی آمدنی کو موجودہ وقت میں خرچ کرنے کے بجائے مستقبل کی نسلوں کے لیے انویسٹ (سرمایہ کاری) کرتا ہے۔ آج پیدا ہونے والا ہر نارویجن بچہ اس اجتماعی دولت سے تقریباً 390,000 (تین لاکھ نوے ہزار) ڈالر کے برابر کا وارث بنے گا۔

یہ ماڈل ایک سادہ لیکن طاقتور نظریے پر مبنی ہے: "خوشحالی کے دور میں بچت کرو تاکہ زوال کے دور سے بچا جا سکے"۔ نائیجیریا اور روس جیسے ممالک نے اپنے تیل کی دولت موجودہ اخراجات پر اڑا دی۔ ناروے نے مختلف راستہ چنا۔ یہ فنڈ عالمی سطح پر اسٹاکس، بانڈز اور رئیل اسٹیٹ (جائیدادوں) میں سرمایہ کاری کرتا ہے، جس سے حاصل ہونے والا منافع پینشنز اور سماجی بہبود کے پروگراموں کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے۔ ان کا یہ طریقہ کار ظاہر کرتا ہے کہ جب قدرتی وسائل کو ڈسپلن اور طویل مدتی سوچ کے ساتھ سنبھالا جائے، تو یہ پائیدار خوشحالی کی بنیاد بن سکتے ہیں۔ ایک ایسا سبق جسے سیکھنے کی دنیا مسلسل کوشش کر رہی ہے۔

02/07/2026
09/03/2026

09/03/2026


Pregnant 5-8 month

07/02/2026

07/02/2026

Address

18 Km Kot Road District Malakand Khyberpakhtunkhawa
Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSN DAIRY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category