Mair Goat Farms Mangat

Mair Goat Farms Mangat We provide you with farm fed healthy goats for occasion like: Sadqa, Qurbani, Haqiqa e.t.c.

Permanently closed.

We also take care of your animals with best facilities including their feed, medical treatment e.t.c

*درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز  1روپیہ بھی نہ ڈالیں۔ *درباروں کے گدی نشین  پیسوں سے  وہ عیاشیاں کرتے ہیں جس...
10/12/2023

*درباروں پر رکھے چھوٹے بڑے صندوقوں میں ہرگز 1روپیہ بھی نہ ڈالیں۔
*درباروں کے گدی نشین پیسوں سے وہ عیاشیاں کرتے ہیں جسکا ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔*
گدی نشین کوئی جاب محنت مزدوری نہیں کرتے بلکہ ان کے خلیفے بھی انہی پیسوں سے اپنے اپنے کاروبار چلا رہے ہوتے ہیں آپ کے پیسے سےانجوائے کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ انکی نئی نسل آ جاتی ہے پھر یہی مفت کی عیاشیاں ان کے حصے میں آجاتی ہیں اور یہ سلسلہ ایسے چلتا رہتا ہے۔*.آپ وہی پیسہ اپنے سفید پوش رشتہ داروں، غریبوں، یتیموں اور مسکینوں پہ لگاؤ جو حقیقت میں آپ کے لئے صدقہِ جاریہ بنے گا ۔

15/10/2023

ٹیچرجنگ لڑ رہا ہے چپڑاسی کی ۔

ٹیچر جنگ لڑ رہا ہے چوکیدار کی ۔

ٹیچر جنگ لڑ رہا ہے محکمہ ہیلتھ کے مفلس میڈیکل اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ۔

ٹیچر جنگ لڑ رہا ہے محکمہ زراعت کے مفلوج الحال ملازمین کی ۔

ٹیچر جنگ لڑ رہا ہے اپنے اوپر ڈنڈے برسانے والے پنجاب پولیس کے بچوں کے مستقبل کی ۔

ٹیچر جنگ لڑ رہا ہے ایجوکیشن کے نان ٹیچنگ سٹاف کی ۔

ٹیچر جنگ لڑ رہا ہے کلیریکل سٹاف کی ۔

ٹیچر جنگ لڑ رہا ہے نجکاری کر کے غریبوں کے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھنے والوں کے خلاف ۔

خدارا سبھی مل کر معزز اساتذہ کرام کا ساتھ دیں۔
I stand with my Respected Teachers.✋✋✋

01/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں ہونےوالی قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں

کالی گندم (Black wheat)دستیاب ہےقیمت 2000 روپے فی کلوWhatsapp Number 03016868001  -  03416671025
06/06/2023

کالی گندم (Black wheat)دستیاب ہے
قیمت 2000 روپے فی کلو
Whatsapp Number 03016868001 - 03416671025

New born
13/05/2023

New born

28/04/2023
15/12/2022

❤️❤️❤️❤️

❤️❤️❤️
15/12/2022

❤️❤️❤️

14/12/2022

بکرا منڈی بھکھی شریف منڈی بہاوالدین

Address

Mangat
50401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mair Goat Farms Mangat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mair Goat Farms Mangat:

Share

Category