NAKA TIGER

NAKA TIGER cricket team of uc hilkot sponsor by Umer Nawaz Khan & DOMINATION HEIGHTS

LSL Grand Eventچیف آف لیجنڈ سپر لیگ عمران اعوان کی طرف سے اہلیان ہلکوٹ کے لیے بڑا تحفہ۔25 دسمبر یوم قائد کی مناسبت سے ای...
26/12/2023

LSL Grand Event
چیف آف لیجنڈ سپر لیگ عمران اعوان کی طرف سے اہلیان ہلکوٹ کے لیے بڑا تحفہ۔25 دسمبر یوم قائد کی مناسبت سے ایک زبردست کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ شہر اقتدار میں سجایا۔ حصہ لینے والی تمام ٹیمیں مضبوط نظر آئیں لیکن فائنل معرکہ کے لیے روایتی حریف جن کی ھمیشہ سے راویلری رہی نکہ ٹائیگر اور نکہ تھنڈر نے کوالیفائی کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ھوۓ ٹائیگرز نے مقررہ 03 اوورز میں 66 رنز بناۓ۔ طفیل خان اور شفیع گجر نے نکہ تھنڈر کے بالرز کی ایک نہ چلنے دی اور آڑے ہاتھوں لیا۔
دوسری اننگز میں نکہ تھنڈر نے بھی ذبردست کھیل پیش کیا لیکن ہائی وولٹج میچ میں اعصاب پر قابو نہ رکھ پاۓ اور محض 6 رنز سے فائنل ہار گئے۔
تمام ٹیموں اور شائقین نے عمران اعوان کو زبردست ایونٹ منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
LSL Hilkot Chairman Imran awan
Shâfî Gújjář
Zubair Khan
@

allahamdulillah .quid e azam trophy (lsl)  winners 😙
26/12/2023

allahamdulillah .
quid e azam trophy (lsl)
winners 😙

نکہ ٹائیگر ٹیم نے ایل ایس ایل کے بڑے ایونٹ سے پہلے اپنے نئے کپتان کا اعلان کر دیا ھے۔ ٹیم کی کمان اب جنید چوھدری سنمبھال...
17/12/2023

نکہ ٹائیگر ٹیم نے ایل ایس ایل کے بڑے ایونٹ سے پہلے اپنے نئے کپتان کا اعلان کر دیا ھے۔ ٹیم کی کمان اب جنید چوھدری سنمبھالیں گے۔ ٹیم اوونر کا کہنا ھے کہ نئے کپتان میں وہ قائدانہ صلاحتیں موجود ھیں جو ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کریں گے۔
سابق کپتان زبیر ٹیم میں آلراونڈر کے طور پر اپنی خدمات فراہم کرتے رھیں گے۔
Best of luck .

Address

Mansehra Uc Hilkot
Mansehra
1242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAKA TIGER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category