Gul Shehzad Pansar Store Khawajgan

Gul Shehzad Pansar Store Khawajgan ہمارے پاس ہر قسم کی جڑی بوٹیاں، زعفران،عنبر، مشک، کستوری، ثعلب پنجہ، ثعلب مصری، وغیرہ دستیاب ہیں

10/04/2026

15/01/2026

ہمارے پاس ہر قسم کی جڑی بوٹیاں دستیاب ہیں
゚viralシfypシ゚viralシalシ Bilal Ahmad Ejaz Ahmed Raja Waqas Ahmad

17/08/2025
زیتون کا تیل
06/08/2025

زیتون کا تیل

بے مثال پھکیدیسی لیموں کا رس ایک پاؤسونف  دو سو گرامکسی برتن میں لیموں اور سونف ڈالکر ایسی جگہ رکھے جہاں مکھیاں وغیرہ نہ...
05/08/2025

بے مثال پھکی

دیسی لیموں کا رس ایک پاؤ

سونف دو سو گرام

کسی برتن میں لیموں اور سونف ڈالکر ایسی جگہ رکھے جہاں مکھیاں وغیرہ نہ بیٹھیں ساے میں رکھ کر خشک ہونے دیں دھوپ میں نہیں رکھنا جب رس مکمل خشک ہوجائے تو سونف کو اچھی طرح پیس لیں اور صاف ڈبے میں محفوظ کرلیں

فوائد

اگر کھانا کھانے کے بعد سینے میں جلن ہو رہی ہو، یا معدہ اپ سیٹ ہو رہا ہو تو اس کا ایک چھاٹا چمچ کھائیں اور ان شاءاللہ کچھ ہی دیر میں افاقہ ہو گا
اگر غلطی سے زیادہ کھا لیا، اور بدہضمی ہو رہی ہے تو استعمال کریں، ان شاءاللہ افاقہ ہو گا
ان شاءاللہ کوئی سائڈ افیکٹ نہیں مسلسل استعمال کرنے سے منہ کی بو بھی ختم ہو گی

*ملا تھا ایک ہی گاہک تو ہم بھی کیا کرتے**سو خود کو بیچ دیا بے حساب سستے میں**( احمد فراز )*
21/07/2025

*ملا تھا ایک ہی گاہک تو ہم بھی کیا کرتے*
*سو خود کو بیچ دیا بے حساب سستے میں*

*( احمد فراز )*

14/10/2024

*گنٹھیا جوڑوں کا درد اور جوڑوں کا پتھرا جانا*
گنٹھیا والے مریض کا مزاج عضلاتی عصابی ھوتا ھے. . سردی خشکی . یہی مزاج یورک ایسڈ اور کیلسٹرول والے مریض کا ھوتاھے . .
*گنٹھیا کا مجرب نسخہ* اسگندنگوری .
سرنجاں شیریں.
سرنجاں تلخ
چوب چینی.
اور. مصطگی رومی.
ہموزن

*خوراک* چھوٹا آدھا چمچ صبح دوپہر شام ہمراہ پانی شفاء من جانب اللہ
03419341739
03169610273

Address

Aziz Khan Market Khawajgan
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Shehzad Pansar Store Khawajgan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share