23/07/2026
ہماری پیاری بہن🫀 اور سویٹ کسٹمر ام محمد احمد کا خوبصورت فیڈ بیک! انہوں نے ایک ایک چیز کی اتنی پیار سے تعریف کی ہے کہ دل خوش ہو گیا۔ 🌹
آپ کے اس پیار، اعتماد اور خوبصورت رویے کا تہہِ دل سے شکریہ! 💕
جزاک اللہ خیرا یااختی 🫀