Mansehra oghi Aseel's

Mansehra oghi Aseel's 03458783799
Mansehra
(1)

11/09/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اسلام علیکم فرینڈز  اسیل اگر پوائنٹس پہ پورا ہو تو اس کیساتھ مخنت اور اس کو پالنے کی لذت کو ایک شوقین ہی سمجھ سکتا ہے مج...
10/09/2026

اسلام علیکم فرینڈز اسیل اگر پوائنٹس پہ پورا ہو تو اس کیساتھ مخنت اور اس کو پالنے کی لذت کو ایک شوقین ہی سمجھ سکتا ہے مجھے زاتی طور پہ لاسانی اور پیلے پسند ہیں لیکن اگر کسی دوست کے بریڈر کے پوائنٹ پورے ہوں دیکھ کہ مزہ آتا ہے یہ مرغا میرے ایک قریبی دوست کا ہے اس کا شوق آپ دوستوں کو بھی کروا دوں شوق کریں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں پیج کو فالو کریں اور اپنا شوق ہمیں بھی دیکھائیں شکریہ

Shouq
09/09/2026

Shouq

07/09/2026
07/09/2026

Haroon Danish54 is my new tik tok account please needs your support thank you

06/09/2026

شوق کا کوئ مول نہیں اور یہ شوق لاجواب شوق ہے شوق کریں اور خوش رہیں

04/09/2026

Shouq kren

03/09/2026

اسلام علیکم فرینڈز کیسے ہیں آپ دوست میں اس پیج پہ زیادہ ویڈیو شوق کے لیے لگاتا ہوں یا کوئ انفارمیٹیو ویڈیوز ہوتی ہیں جو پرندہ سیل کیلے لگاؤں ساتھ اویلیبل یا فار سیل لکھتا ہوں اکثر دوست پیج سے مرغا ہائ کوالٹی پسند کرتے ہیں اور پیسے 5000 بتاتے ہیں ان کو بتاتا چلوں کہ میں اور میرے قریبی ساتھیوں کہ پاس 5000 یا 7000 والے مرغے نہیں ہیں ہاں اگر کسی دوست کو اس ریٹ پہ ضرورت ہو مل جاے گا لیکن مرغا گھر کی بریڈ کا نہیں ہو گا شوق کریں بینگم پٹھے کا اور پیج کو لائک فالو ضرور کریں شکریہ

Memories
02/09/2026

Memories

Address

Oghi Mansehra
Mansehra

Telephone

+923175281160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra oghi Aseel's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category