Badshah Zari Falahi Markaz

Badshah Zari Falahi Markaz Badshah Zari Falahi Markaz Merwas subzai Mandi Charsadda Road Mardan C.No. 0343-9709807.03349492806

08/07/2026
08/07/2026
03/06/2026

سموڈس کے فوائد:
تھرپس اور سبز تیلہ پر تیز اثر
فصل کو لمبے عرصے تک تحفظ
کپاس، مرچ، ٹماٹر، بینگن اور گوبھی میں مؤثر
فصل کو ہرا بھرا اور صحت مند رکھتا ہے
کم اسپرے میں زیادہ کنٹرول

26/05/2026

۔📢 عید الاضحیٰ 2026 کی تعطیلات کا اعلان 📢
تمام معزز صارفین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر ہماری سنجینٹا نیا سویرا،
زرعی فلاحی مرکز ، جمعہ تک بند رہے گا۔
ہم اپنی خدمات کا دوبارہ آغاز [ا30.05.2026 ] سے معمول کے مطابق کریں گے۔
عید مبارک!
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
منجانب: بادشاہ صاحب
بادشاہ صاحب 0343.9709807۔ 0334.9492806

26/05/2026

سنجینٹا نیا سویرا، نزد زرعی فلاحی مرکز ، میروس سبزی منڈی چارسدہ روڑ مردان۔
تمام زرعی مصنوعات دستیاب۔
رابطہ: بادشاہ صاحب.
0343.9709807
0334.9492806

18/04/2026

سنجنٹا نیا سویرا میروس سبزی منڈی
DDA چارسد روڈ کاباضابط افتتاح بدست جناب
پیرمحمد صاحب نے فیتہ کاٹ کر کیا کٹیر تعداد میں
ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر وقاص حان
عمران شاہ DD
سید جلال حسین AO طورو
عظمت حان FA
شفیق حان ٹیکنکل سیل سپروائزر RSM سنجیٹا ٹیم کے
آصف شاہ حان TSO محتیار حان TSR محبوب عالم
سیف اللہ میروس سبزی منڈی صدر میاں وقار باچہ FO
الطاف حسین سید مستقیم شاہ باچہ پیر سید محمد حسین بادشاہ سید احمد حسین باچہ ڈیلروں اور کسانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی معززین نے شرکاء سے حطاب کرتے ھوئے سنجنٹا کے خصوصیات اور فوائد پر حصوصی گفتگو کی نیاسویرا اونر بادشاصاحب نے تمام آنے والے مھمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
زرعی ادویات، بیج، کھادیں اور زرعی آلات باآسانی نیا سویرا نزد میروس سبزی منڈی میں دستیاب ھونگے ۔
رابطہ نمبرز:
زرعی ماہرین
بادشاہ صاحب:
0343-9709807
0334-9492806

Address

Badshah Zari Falahi Markaz Merwas Subzai Mandi Charsadda Road Mardan
Mardan Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badshah Zari Falahi Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category