03/03/2025
🌙 رمضان کریم اور طیب شہد 🍯
رمضان المبارک میں توانائی بحال رکھنے کے لیے قدرتی اور صحت بخش غذا کا انتخاب کریں! طیب خالص شہد – قدرت کا انمول تحفہ، جو آپ کے روزے کو مزید تقویت دے سکتا ہے۔
✨ شہد کے فوائد:
✅ روزہ افطار کے بعد فوری توانائی بحال کرے
✅ نظام ہاضمہ بہتر بنائے
✅ قوت مدافعت میں اضافہ کرے
✅ تھکن اور کمزوری کو دور کرے
استعمال کے بہترین طریقے:
🥛 سحری میں شہد کو نیم گرم پانی کے ساتھ پی لیں، دن بھر چُستی رہے گی!
🍋 افطار میں شہد اور لیموں کا مشروب، تازگی اور توانائی کے لیے!
🍞 شہد کو کھجور یا روٹی کے ساتھ استعمال کریں، قدرتی مٹھاس اور غذائیت حاصل کریں!
ہمارے شہد کی گارنٹی ہمارے کسٹمرز کا عرصہ دراز سے ہمارا ساتھ ہے۔
🌿 خالص اور خالص شہد حاصل کریں آج ہی!.
03457122801 . WhatsApp