Farhan food secrets

Farhan food secrets hello everyone welcome to our page page Farhan food secrets here we will upload world cooking secrets recipes easy and delicious follow us

26/03/2025

وائٹ چکن کڑاہی
اجزاء۔
چکن ایک کلو(چھوٹے پیس)
پیاز 4 عدد(باریک کاٹ لیں)
لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ادرک 50 گرام ہوائیاں کاٹ لیں
ہری مرچ باریک کتری ہوئی 6 سے 8 عدد
پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھون کر پیس لیں )
سا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا باریک کترا ہوا تھوڑا سا
فریش کریم ایک کپ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کوکنگ آئل ایک کپ

ترکیب۔
کڑاہی میں آئل گرم کر کے چکن اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پانچ منٹ تک ڈھانپ کر پکائیں۔ اب پیاز ، لہسن ، کالی مرچ، زیرہ شامل کر کے مزید 15 منٹ پکانے کے بعد ہری مرچیں ڈال کر بھونیں تاکہ مرچوں کا ذائقہ چکن میں بس جائے۔ جب چکن آئل چھوڑ دے تو اس میں فریش کریم ڈال کر 2 منٹ پکائیں اور آخر میں ادرک ڈال کر 2 منٹ کے لئے دم پر رکھ کر اُتار لیں۔ اور ہرا دھنیا چھڑک کر نان اور سلاد کے ساتھ تناول کریں۔
نوٹ۔
اس ڈش میں پانی بالکل استعمال نہیں کرنا ہے۔
مزید ریسیپیز کیلیے مجھے فالو کریں

15/01/2025
What is there name In ur language?
17/12/2024

What is there name In ur language?

Farhanfoodsecrets
17/12/2024

Farhanfoodsecrets

20/03/2024

Yummy 🤤😋
19/02/2024

Yummy 🤤😋

Address

Matta
Matta
19040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan food secrets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share