Ahlee bait

Ahlee bait Hazrat Muhammad (sw)

06/02/2026
نیپا وائرسآئندہ کچھ دنوں میں اگر آپ نے نام نہیں سنا تو نیا نام سنیں گے نیپا وائرس۔ دلچسپ اور قابل غور بات یہ ہے کہ ابھی ...
02/02/2026

نیپا وائرس
آئندہ کچھ دنوں میں اگر آپ نے نام نہیں سنا تو نیا نام سنیں گے نیپا وائرس۔ دلچسپ اور قابل غور بات یہ ہے کہ ابھی تک دنیا میں اس کی کوئی ویکسین اور علاج متعارف نہیں ہوا۔ نیپا وائرس دماغی وائرس ہے ۔اس وائرس کے سبب حدشہ یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اگر یہ وائرس سنگین صورت حال احتیار کر لے تو بندہ کچھ ہی دنوں میں قومے میں جا سکتا ہے۔ نیپا وائرس کا بڑا سبب چمگادر ہے ۔
اس کا واحد حل فی الحال احتیاط ہے۔ کٹے ہوۓ پھل ہرگز نہ کھائیں۔ رمضان کا مہینہ آنے کو ہے کجھور دھو کر کھائیں۔
احتیاط ہی اس کا واحد حل ہے۔ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں تک یہ پیغام پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں جزاک اللہ

01/02/2026

12 shauban

Address

Mianwali
MOH786SINALI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahlee bait posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category