شاہ اینڈ کو

شاہ اینڈ کو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شاہ اینڈ کو, Food Wholesaler, Haji Baba Road, Mingora.

25/10/2025

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور پشاور میں ایک ہفتے کے دوران فی کلو چینی 210 روپے تک پہنچ گئی ہے، جس سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پشاور میں چینی کی قیمت میں 10 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں سب سے مہنگی چینی پشاور میں دستیاب ہے، جہاں شہری فی کلو 210 روپے خرچ کرنے پر مجبور ہیں۔

ملک کے دیگر شہروں میں بھی چینی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان اور بنوں میں فی کلو چینی 200 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ کراچی میں یہ قیمت 195 روپے تک ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : انڈے کھانے کا سب سے صحت مند اور وزن کم کرنے والا طریقہ
ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت بڑھ کر 188 روپے 81 پیسے ہو گئی ہے، جو گزشتہ ہفتے 185 روپے 4 پیسے تھی۔ ایک سال قبل ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 134 روپے 8 پیسے تھی۔

18/10/2025
06/11/2024

الحمدللہ❤️

گھر بیٹھے اور سامان آرڈر کرے      حاجی بابا روڈ مینگورہ سوات  =0332034857603416146281
04/11/2024

گھر بیٹھے اور سامان آرڈر کرے

حاجی بابا روڈ مینگورہ سوات
=03320348576
03416146281

Address

Haji Baba Road
Mingora
1122

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923416146281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہ اینڈ کو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شاہ اینڈ کو:

Share