Rafique Rind

Rafique Rind information and intertanment

میرپورخاص میں اس وقت جو ای چالان جاری کیے جا رہے ہیں، وہ بغیر مکمل آگاہی اور مناسب انتظامات کے نافذ کیے جا رہے ہیں۔ عوام...
15/12/2025

میرپورخاص میں اس وقت جو ای چالان جاری کیے جا رہے ہیں، وہ بغیر مکمل آگاہی اور مناسب انتظامات کے نافذ کیے جا رہے ہیں۔ عوام ذہنی طور پر اس بات کے لیے تیار نہیں کہ کس قانون پر کب اور کیسے عمل کرنا ہے، کیونکہ ابھی تک سڑکوں پر وہ سہولیات موجود نہیں جو قانون کی

ضرورت اس بات کی ہے کہ سب سے پہلے روڈ کے انتظامات درست کیے جائیں، نمایاں آگاہی بورڈ نصب ہوں اور ہر اہم چوراہے پر باقاعدہ ٹریفک سگنلز لگائے جائیں۔ جب عوام سگنل دیکھ کر رکنا، چلنا اور اشاروں کو سمجھنا سیکھے گی تو خود بخود قانون کی پاسداری بھی شروع ہو جائے گی۔
جب شہریوں کو یہ واضح ہوگا کہ سگنل توڑنا قانون شکنی ہے تو پھر ای چالان ہونے پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔ قانون کا نفاذ سزا سے پہلے شعور مانگتا ہے، اور شعور آگاہی سے آتا ہے۔

پہلے آگاہی، پھر عملدرآمد یہی ایک منصفانہ اور مؤثر نظام کی بنیاد ہے۔

07/12/2025
Marparkis❤❤❤😍😍😍😍
05/12/2025

Marparkis

❤❤❤😍😍😍😍

05/12/2025

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafique Rind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category