07/06/2026
🥭 پاکستان کے مشہور آم اب ایک ہی جگہ!
مظفرگڑھ، ملتان، علی پور، شجاع آباد اور احمد پور کے بہترین اور اعلیٰ معیار کے آم اب دستیاب ہیں۔ 😍
🌱 فارم سے تازہ
🥭 قدرتی مٹھاس سے بھرپور
✨ پریمیم کوالٹی
📦 محفوظ پیکنگ کے ساتھ
🚚 ڈیلیوری پورے پاکستان میں دستیاب ہے
اپنے پسندیدہ آم آج ہی بک کروائیں اور گرمیوں کے اصل ذائقے سے لطف اٹھائیں۔