Mahar Ramzan Sahoo

Mahar Ramzan Sahoo Enjoy ment

11/03/2024

سرائیکی کلچر ڈے

15/10/2023

میڈے بعد مرن دے چن شاکر تیکوں
لوک مبارکاں آ ڈیسن....!

توں سوچ سوچیندا رھ ویسیں میڈا
غیر جنازہ چا ویسن....!

لاوارث سمجھ کے لاش -میڈی -ول
لوک میکوں دفنا ویسن...!

پچھے یاد کریسیں کیا فائدا جڈاں
ماس مکوڑے کھا ویسن

23/09/2023

Hostel 🧬 life

12/09/2023

کہا جاتا ہے کہ جو قومیں تعلیم صرف نوکری کیلئے حاصل کرتیں ہیں وہاں پر لیڈر نہیں نوکر ہی پیدا ہوتے ہیں

اگیں ھاوی ساڈے کولوں ہر شئے بہوں 💕ہنڑ بس کھل ہے کھس کے توں کیا کریسیں 💕
09/09/2023

اگیں ھاوی ساڈے کولوں ہر شئے بہوں 💕
ہنڑ بس کھل ہے کھس کے توں کیا کریسیں 💕

01/09/2023
15/08/2023

Chill maholl

12/08/2023

Geo

10/08/2023

میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ مِری بات 🍂 خُوشبو کی طرح اُڑ کے تِرے دِل میں اُتر جائے 🍁🤍

‏کسی کو سمجھنے کے لیے دلچسپی کی ضرورت ہے ڈگریوں کی نہیںایک بوڑھی عورت اپنا کوئی مقدمہ لے کر ضلع کے DC کے پاس پیش ہوئی او...
01/08/2023

‏کسی کو سمجھنے کے لیے دلچسپی کی ضرورت ہے ڈگریوں کی نہیں

ایک بوڑھی عورت اپنا کوئی مقدمہ لے کر ضلع کے DC کے پاس پیش ہوئی اور اپنا مدعا اپنی زبان میں پیش کیا
محترم DC باہر سے تعلیم یافتہ اور CSS ٹاپ کر کے سیٹ پر تعینات تھے
انہیں سمجھ نہیں آئی تو اماں سے کہا..
‏: اماں جی مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی، آپ وکیل کے ذریعے پیش ہوں
اس پر اس ان پڑھ بوڑھی عورت کے جواب نے پورے سسٹم کے منہ پر طمانچہ رسید کردیا
وہ بولی: پُتر سمجھ تینوں نئیں آندی تے وکیل میں کراں؟

♥️🌺Haqeeqat













اجنبیت ایک خوبصورت احساس ہوتا ہے جب تک ہم اجنبی ہوتے ہیں ہمیں ایک دوسرے کو جاننے کا بہت زیادہ تجسس ہوتا ہے ہمیں اجنبیت م...
01/08/2023

اجنبیت ایک خوبصورت احساس ہوتا ہے جب تک ہم اجنبی ہوتے ہیں ہمیں ایک دوسرے کو جاننے کا بہت زیادہ تجسس ہوتا ہے ہمیں اجنبیت میں زندگی زیادہ حسین لگتی ہے اور جیسے ہی ہم کسی کو جان لیتے ہیں ہم بیزار ہونا شروع ہو جاتے ہیں

اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی
ہر شے جہاں حسین تھی ہم تم تھے اجنبی

Address

گورمانی
Multan
571214

Telephone

+3269012768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Ramzan Sahoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahar Ramzan Sahoo:

Share

Category