Multan sabzi Mandi

Multan sabzi Mandi Contact us for sell you fruit and vegetables in Multan sabzi mandi on commission
(1)

آج کل ان دونوں مقابلہ چل رہا ہے دونوں ہی تیز ہے پیاز بھی اور ٹماٹر بھی آج پیاز کٹو کوئٹہ والا وزن 50کلو اور ریٹ 5000سے65...
21/08/2026

آج کل ان دونوں مقابلہ چل رہا ہے دونوں ہی تیز ہے پیاز بھی اور ٹماٹر بھی آج پیاز کٹو کوئٹہ والا وزن 50کلو اور ریٹ 5000سے6500اچھے مال اور ٹماٹر وزن ۱۳کلو اور ریٹ 2000سے2600

21/08/2026

ٹماٹر کے بازار دوبارا اچھے ہوگئے 🍅21اگست

آج کل بلوچستان کی گاجر بھی آگئی اور ریٹ کاٹن کا 800سے1200وزن 15کلو
21/08/2026

آج کل بلوچستان کی گاجر بھی آگئی اور ریٹ کاٹن کا 800سے1200وزن 15کلو

21/08/2026

پیاز کے ریٹ کم ہونے لگے آج بولی 🧅21اگست

21/08/2026

یار ایک سے بڑھ کر ایک گاجا سیب کا کلر آرہا ہے کمال کر دیا

نئے آلو کا ریٹ بھی کم ہوا لیکن مال اچھا نا ہونے کی وجہ ہے کل بوری 8000سے9000کی بکی
21/08/2026

نئے آلو کا ریٹ بھی کم ہوا لیکن مال اچھا نا ہونے کی وجہ ہے کل بوری 8000سے9000کی بکی

21/08/2026

دو تہہ والا فل کلر والا مال ریٹ بھی کمال کا🍎.

یہ سندرخانی کا کاٹن سب سے مہنگا بکا 2200کا اور باکی سب 1800سے2100
21/08/2026

یہ سندرخانی کا کاٹن سب سے مہنگا بکا 2200کا اور باکی سب 1800سے2100

اس میں دو قسم کا سیب ہے ایک نارمل اور ایک برینڈ نارمل 2500کا بکا اور برینڈ سیب 5000کا اب آپ خود بتاؤ کلر بکتا ہے یہ نہیں...
21/08/2026

اس میں دو قسم کا سیب ہے ایک نارمل اور ایک برینڈ
نارمل 2500کا بکا اور برینڈ سیب 5000کا اب آپ خود بتاؤ کلر بکتا ہے یہ نہیں ؟؟؟

یہ والے لاٹ آج منڈی میں سب سے مہنگے بکے ویڈیو دیکھو بولی کی 9600اور9300
20/08/2026

یہ والے لاٹ آج منڈی میں سب سے مہنگے بکے ویڈیو دیکھو بولی کی 9600اور9300

Address

Sabzi Mandi Multan
Multan
60000

Telephone

+923003208333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan sabzi Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multan sabzi Mandi:

Shortcuts

Share