Darul Qirat Abdul Samad

Darul Qirat Abdul Samad قرآن ۔ حدر۔ ترتیل۔ تدویر۔لہجہ
تجوید ۔قراءت . قراءت سبعہ ۔سکھانا ہماری پہچان ہے

06/08/2026

فل کاپی۔۔۔۔
لائک۔ شیئر ۔کمنٹس ۔فالو لازمی کریں

05/08/2026

مختصر تلاوت سن کر بتائیں طالب علم کس کی تقلید کر رہے ہیں

20/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ ملتان میں
🌹 جناب قبلہ نگران مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی قاری جاوید عطاری صاحب۔
🌹 استاد القراء قاری المقری قاری طارق الحسنی صاحب پرنسپل جامعۃ القراءت لاہور۔ مہتمم اعلی جامعہ کنز الایمان چشتیاں ۔
🌹استاد القراء قاری المقری مولانا قاری عبدالصمد سعد المدنی صاحب HOD جامعہ امیر حمزہ ملتان
پرنسپل جامعہ نور القران مظفرگڑھ
مدرس تجوید و قراءت فیضان ان لائن اکیڈمی۔
🌹استاد القراء قاری خالد عطاری صاحب مدرس تجوید و قرات ملتان۔
🌹 استاد القرا قاری طیب فیضی صاحب مدرس تجوید و قراءت ملتان۔
🌹استاد القراء قاری طیب عطاری صاحب ناظم فیضان مدینہ ملتان ۔
🌹استاد القراء قاری عبداللطیف باروی صاحب مدرس ٹیچنگ کورس ملتان
کا آپس میں ملاقات و طعام کا سلسلہ ہوا اور شعبہ قراءت کو ترقی دینے کے حوالے سے ہر ایک نے اپنے جذبات اور تجربات کا اظہار کیا اور قبلہ قاری عبدالصمد صاحب اور قبلہ قاری طارق صاحب نے مدرسۃ المدینہ کورسز کے نگران مجلس جناب قبلہ قاری معراج رضوی ضیائی صاحب کے مظبوط سسٹم کو اس شعبے سے وابستگی و محبت وعشق کو دن رات کی انتھک محنت کو بہت سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اس شعبہ کے حوالے سے پرانی یادیں تازہ کی گئیں اور دعاؤں سے بھی نوازا اور اس شعبے کو ترقی دینے کے لیے بہت زبردست تبادلہ خیال کیا گیا

14/06/2026
09/06/2026

زبردست کلاس

06/06/2026

ایک بار لازمی سنیں
لائک۔شئیر۔ کمنٹس۔ فالو

01/06/2026

محفل کی تلاوت کی مختصر تلاوت
کا انداز
ایک بار لازمی سنیں
لائک۔ شیئر ۔کمنٹس۔ فالو ۔لازمی کریں

21/05/2026

کمال لہجہ

20/05/2026

بچے کی آواز جادو ہے
حوصلہ افزائی لازمی کریں

Address

Mulatn
Multan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Qirat Abdul Samad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category