07/10/2026
ڈاکٹر علامہ اقبال کی ایک دل کو چھو لینے والی دعا 🤲
کوئی عروج دے نہ زوال دے
مجھے صرف اتنا کمال دے
مجھے اپنی راہ میں ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے
آج کی بہترین دعا جو دل میں اتر جائے۔
ڈاکٹر علامہ اقبال کی یہ دعا ہر دل کی آواز ہے۔ اللہ ہم سب کو رزقِ حلال، محنت کا صلہ، اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین ثم آمین 🤲
آپ بھی آمین لکھ کر اس دعا میں شامل ہو جائیں۔
#دعا