20/07/2024
اعلان لاتعلقی..
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالات شروع ہونے والے ھیں کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسی پوسٹ شیر ھوئی تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.
کوئی ایسی پوسٹ جس میں کسی بھی قسم کی مذہبی منافرت ہوئی یا کوئی شر پسند مواد ہوا اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔