panu jutt

panu jutt entertainment

05/11/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

07/05/2024

غریب عورت خوبصورت ہو سکتی ہےمگر غریب مرد کبھی خوبصورت نہیں ہو سکتا

Main ek din acha bano ga ✌️
07/05/2024

Main ek din acha bano ga ✌️

07/05/2024

Zindagi main paiyr bhott zaruri hai😍

27/04/2024

کسی سے بھی نہی الجھا کریں گے
چلو ہم آج سے ایسا کریں گے🔥
اپنی پیاس پہ پہرے بٹھا کر
ہم تیرے صحراوں کو دریا کریں گے

17/04/2024

ماں ہی وہ واحد شخصیت ہے جو اپنی اولاد کو اکیلا نہیں چھوڑتی ہر وقت ساتھ رہتی ہے اس لیئے ہمیں چاہیے کہ ہم ان کا خیال رکھیں🌼

17/04/2024

چاچا گلو بیمار اور ہسپتال میں داخل تھا۔ محلے کے چند لوگوں نے مشورہ کیا کہ ویگن والے سے ہسپتال آنے جانے کا کرایہ طے کرتے ہیں اور سارے جا کر چاچے کی خیر خیریت پوچھ آتے ہیں۔ سو روپے فی بندہ طے ہوا اور کل ملا کر تیرہ بندے تیار ہوئے۔
ویگن والے نے بڑا زور لگایا چودہ سیٹیں ہیں ایک اور بندہ ساتھ ملا لو تاکہ میری ایک سیٹ خالی نہ جائے مگر بندوبست نہ ہو سکا۔
تیرہ بندوں کو بٹھا کر ویگن چلنے ہی لگی تھی کہ گلی کی آخری نکڑ والا رانجھا موچی بھاگتا اور آوازیں دیتا ہوا آتا دکھائی دیا۔
ویگن کے تیرہ مسافر کہنے لگے کہ ویگن بھگاؤ اس منحوس کو ساتھ نہ لو، یہ منحوس تمہارا بھی کوئی نقصان کروائے گا۔ مگر کنڈکٹر نے جواب دیا کہ منحوس ہوگا تو تمہارے لیئے ہوگا میرے لیئے تو سو روپے کی سواری ہے میں تو اسے ہر حال میں اُٹھاؤں گا۔
دیگر سواریوں کے پاس کوئی اور چارہ نہیں تھا۔ بادل نخواستہ اپنے محلے بھر کے غیر مرغوب شخص رانجھے کے پہنچنے کا انتظار کرنے لگے۔
ہانپتے کانپتے رانجھے کے پہنچنے پر کنڈکٹر نے اُسے بٹھانے کیلئے دروازہ کھولا مگر رانجھے نے باہر کھڑے کھڑے ہی ٹوٹی سانسوں میں دیگر تیرہ لوگوں سے کہا کہ چاچا گلو تو رات کا ہی ہسپتال سے واپس گھر آ گیا ہے۔ اُترو سارے نیچے، خواہ مخواہ ہسپتال نہ جاؤ۔.

😊🤔
25/03/2024

😊🤔

13/11/2023

Address

Allah Shafi Chokw Karlu Colny
Multan

Telephone

+923017555022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when panu jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to panu jutt:

Share

Category