Multani Culture

Multani Culture .

19/08/2026

اگر ،،عمران خان،، کے نام کی فلم بنائی جائے تو کیا نام ھونا چاھئے

سیٹ اپ آیا ہے دوست گائیڈ کریں کیا کرنا جے اب ؟
19/08/2026

سیٹ اپ آیا ہے دوست گائیڈ کریں کیا کرنا جے اب ؟

ایک عدد کیٹل فیڈ ونڈا پلانٹ کپیسٹی 1ٹن مکمل چالو حالت میں برائے فروخت ھے لوکیشن ملتان بوسن روڈ  برائے رابطہ وٹس ایپ نمبر...
15/08/2026

ایک عدد کیٹل فیڈ ونڈا پلانٹ کپیسٹی 1ٹن مکمل چالو حالت میں برائے فروخت ھے لوکیشن ملتان بوسن روڈ
برائے رابطہ وٹس ایپ نمبر
03009632904

14/08/2026

13/08/2026

*بادامی باغ میں فائرنگ، لاری اڈا تھانے کے دو پولیس اہلکار شہید*

لاہور: بادامی باغ کے علاقے پیشے خان چوک میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں تھانہ لاری اڈا کے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل اسد شہید ہو گئے، جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس رپورٹ کے مطابق ریحان بٹ نامی شخص اور اسکے ساتھ تین نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل اسد موقع پر شہید ہو گئے۔

11/08/2026

مظفرگڑھ : افسوس ناک حادتہ
شیخو شوگر مل کے قریب مظفرگڑھ کینال میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ گر گیا ، متعدد افراد لاپتہ
باراتیوں سے بھرے لوڈر رکشے کو سڑک پر اوورلوڈنگ کی اجازت کس نے دی؟
سیف سٹی کیمروں سمیت متعلقہ محکمے کہاں تھے؟
رکشے میں گنجائش سے زائد افراد سوار نظر کیوں نہ آئے؟
انسانی جانوں سے کھیلنے والی اوورلوڈنگ کے خلاف کارروائی کب ہوگی؟ حادثے کے بعد شہریوں کے سنگین سوالات
معمولی سفری سہولت کے لیے درجنوں قیمتی جانیں خطرے میں ڈالنے کا ذمہ دار کون ؟؟؟؟؟

10/08/2026

ملتان : اللہ شافی چوک کے قریب گھر میں بڑی چوری، 150 تولہ چاندی اور نقدی نامعلوم چور چوری کر کے فرار، تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج۔

09/08/2026

بہاولپور میں گھر کے معاشی حالات اور بے روزگاری سے پریشان 26 سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

08/08/2026

اسوقت کہاں کہاں بارش ھو رھی ھے؟

08/08/2026

ملتان میں کالی گھٹائیں

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multani Culture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category