09/11/2023
اسپرٹ آف کرکٹ کو شکیب الحسن نے دہلی میں قتل کر دیا ہے۔
شکیب کی اپیل درست ہوتی اگر میتھیوز دیر سے باہر آتے لیکن وہ پہلے ہی وہاں موجود تھے اور صرف اپنا ہیلمٹ تبدیل کرنا چاہتے تھے جس میں زیادہ وقت لگا۔