قریشی bhira

قریشی bhira وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
https://www.tiktok.com/?_t=8sXB4f5mhHq&_r=1

18/06/2026

❤️❤️❤️❤️❤️

17/06/2026

خیال کیا کرو بائک چلاتے وقت نوجوانو خیال کیا کرو بائیک چلاتے وقت نوجوانوں

17/06/2026

السلام علیکم کیا یہ بندہ ٹھیک کہہ رہا ہے کیا اگر ٹھیک کہہ رہا ہے تو اپ اگر اس بات پر ایگری ہیں تو کمنٹس میں بتاؤ

16/06/2026

یہ لڑکی ایک کرکٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بیٹھی میچ دیکھ رہی تھی۔ اسی دوران کیمرہ مین کی نظر اس پر پڑی اور جب اس کی طرف کیمرہ کیا گیا تو پورے اسٹیڈیم سے ایک دلچسپ ردِعمل سامنے آیا۔ بعد میں اسے کیمرے کی طرف دیکھنے کا اشارہ کیا گیا، جس پر اس نے مسکراتے ہوئے کیمرے کی جانب دیکھا اور اس لمحے کی ویڈیو ریکارڈ کر لی گئی۔
میں نے اس ویڈیو کے چند اسکرین شاٹس لیے ہیں جو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
ہمارے معاشرے میں آج بھی اکثر خوبصورتی کو گورے رنگ سے جوڑ کر دیکھا جاتا ہے، حالانکہ حقیقت اس سے کہیں مختلف ہے۔ دنیا بھر میں خوبصورتی کا اندازہ صرف رنگت سے نہیں لگایا جاتا بلکہ چہرے کے مجموعی توازن، نقش و نگار، آنکھوں، ناک، ہونٹوں اور چہرے کی ہم آہنگی کو اہمیت دی جاتی ہے۔
اس تصویر کو دیکھیں، کیا اس کی خوبصورتی میں کوئی کمی محسوس ہوتی ہے؟ یقیناً نہیں۔ اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ خوبصورتی صرف رنگت کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل تاثر، شخصیت اور قدرتی حسن کا مجموعہ ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ خوبصورتی ہو یا عام شکل و صورت، اس میں انسان کا اپنا کوئی کردار نہیں ہوتا۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کی عطا ہے۔ اس لیے کسی کو اس کے رنگ یا شکل کی بنیاد پر کم یا زیادہ سمجھنا درست نہیں۔ خوبصورتی کی اصل پہچان انسان کے کردار، اعتماد اور شخصیت سے ہوتی ہے، جبکہ ظاہری حسن اللہ کی ایک نعمت ہے جس کی قدر کرنی چاہیے، نہ کہ اسے برتری کا معیار بنانا چاہیے۔
باقی تصاویر آپ کے سامنے ہیں، آپ خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ خوبصورتی کا اصل مطلب کیا ہے۔

16/06/2026

ملتان میں 60 کلو میٹر کی رفتار سے شدید مٹی والی آندھی بارش بھی پیچھے سے آ رہی انشاءاللہ

15/06/2026

🚨 پیسہ، زمین اور آخری رسومات...ضمیر جھنجھوڑ دینے والا ایک اور افسوسناک واقعہ! 50 لاکھ کے تنازع پر میت کا جنازہ اور تدفین روک دی گئی!
تھانہ چوک اعظم کی حدود (چک 387) میں رانا اور ہانس برادری کے درمیان رقبے کا جھگڑا اس حد تک بڑھ گیا کہ رانا امین نمبردار (مرحوم) کے جنازے اور تدفین کو روک لیا گیا​۔رمضان ہانس نے بتایا کہ ہم نے مرحوم نمبردار کو رقبے کے 40 لاکھ روپے ادا کیے، قبضہ بھی ہمارے پاس ہے، لیکن اب ورثاء قانونی بیان دینے سے انکاری ہیں۔بیٹوں کی جانب سے گارنٹی ملنے تک جنازہ روکنے کا اعلان کیا گیا۔
مرحوم کے بیٹوں نے پولیس 15 کو بلوا کر مقامی پولیس کی موجودگی میں جنازہ اور تدفین کروائی۔
دنیا کا لین دین اور زمین کے جھگڑے یہیں رہ جائیں گے لیکن اس طرح کے افسوسناک واقعات کی گونج برسوں تک رہتی ہے
​متاثرین کی ڈی پی او لیہ ( ) اور DC لیہ سے فوری انصاف اور رقبے کے قانونی بیان دلوانے کی دہائی۔
​ DC Layyah Layyah Police

11/06/2026

ملتان سے مری کی سیر کو جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ ایک ہی خاندان کے 10 افراد جان کی بازی ہار گۓ

11/06/2026

کیا پولیس کا یہ اقدام درست تھا؟ کھجور کے درخت پر چڑھے نوجوان کو درخت کاٹ کر نیچے اتار لیا گیا

کوٹ چھٹہ میں گرفتاری کے خوف سے ایک نوجوان کھجور کے درخت پر چڑھ گیا اور بار بار سمجھانے کے باوجود نیچے نہ اترا۔ پولیس اور ریسکیو کی کوششیں ناکام ہونے پر درخت کاٹ کر اسے نیچے اتار لیا گیا۔ واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہری پولیس کے اس اقدام پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔

10/06/2026
17/12/2025

ملتان میں یہ بتائیں یہ کون سی جگہ ہے

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قریشی bhira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share