30/11/2025
سرائیکی زبان کے عظیم صوفی شاعر سئیں خواجہ غلام فرید کے سرائیکی،سندھی،ہندی اور اردو کے مجموعہ کلام کی کتاب جھوک پبلشر ملتان کی طرف سے شائع کی گئی ہے،ٹائیٹل کے دوسری طرف سرائیکی ترجمے والے قرآن پاک کی تفصیلات دی گئی ہے،اپنی نوعیت کی دو منفرد کتابیں جو مناسب قیمت میں آنلائن ڈیلیوری سہولت کے ساتھ جھوک پبلشر ملتان پر موجود ہیں۔
03276958965
زبیر احمد