Muhammad Bukhtiar

Muhammad Bukhtiar Lawyer & Social Media Activist

غزل اُس نے چھیڑی مجھے ساز دیناذرا عمرِ رفتہ کو آواز دیناقفس لے اُڑوں میں، ہَوا اب جو سنکےمدد اِتنی، اے بال و پرواز دینان...
21/05/2026

غزل اُس نے چھیڑی مجھے ساز دینا
ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

قفس لے اُڑوں میں، ہَوا اب جو سنکے
مدد اِتنی، اے بال و پرواز دینا

نہ خاموش رہنا مرے ہم صفیرو !
جب آواز دُوں ، تم بھی آواز دینا

کوئی سیکھ لے دل کی بے تابیوں کو
ہر انجام میں رنگِ آغاز دینا

دلیلِ گراں باریِ سنگِ غم سے
صفی ٹُوٹ کر دِل کا آواز دینا

صفی لکھنوی

ہم سے غلطی سے Mistake ہو گئی کہ ہم آپ کو بے وقوف سمجھتے رہے آپ میں صرف آیوڈین کی کمی ہے
21/05/2026

ہم سے غلطی سے Mistake ہو گئی کہ ہم آپ کو بے وقوف سمجھتے رہے آپ میں صرف آیوڈین کی کمی ہے

جب پیٹرول 140 روپے لیٹر اور آٹا 50 روپے کلو تھا تو یہ صاحب روٹی لے کر اسمبلی پہنچ گئے تھے آجکل انہوں نے اپنا غیرت والا پ...
20/05/2026

جب پیٹرول 140 روپے لیٹر اور آٹا 50 روپے کلو تھا تو یہ صاحب روٹی لے کر اسمبلی پہنچ گئے تھے آجکل انہوں نے اپنا غیرت والا پرزہ نکلوایا ہوا ہے

تعلیم ان بیماریوں کی ویکسین ہے
20/05/2026

تعلیم ان بیماریوں کی ویکسین ہے

20/05/2026

کسی نے ٹھیک کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے،
اتنا تھرڈ کلاس اسکرپٹ اور پھر اس سے بھی گھٹیا ڈبنگ اور ایکٹنگ 🖐🏿

19/05/2026

مسلم لیگ کا نشان تیر ہے 🤣

اسلام آباد میں ن لیگی حکومت کے خلاف احتجاج اور عین اسی وقت گلگت بلتستان کے الیکشن میں ن لیگ سے اتحاد جماعت اسلامی نے تو ...
17/05/2026

اسلام آباد میں ن لیگی حکومت کے خلاف احتجاج اور عین اسی وقت گلگت بلتستان کے الیکشن میں ن لیگ سے اتحاد جماعت اسلامی نے تو شیطان کو بھی کنفیوز کر دیا ہے

ثابت ہوا کہ انمول پنکی منشیات فروش تو ہو سکتی ہے ضمیر فروش نہیں
16/05/2026

ثابت ہوا کہ انمول پنکی منشیات فروش تو ہو سکتی ہے ضمیر فروش نہیں

16/05/2026

ایف ائی اے کا صدر کے علاقے میں سونے اور چاندی کی زیورات کی دکان پر چھاپا آپ کھاتے چیک کرنے آئے ہیں وہ چیک کریں قانون کے حساب سے کاروائی کریں ہاتھ کیوں اٹھا رہے ہیں اور یہ سب کچھ میڈم کروا رہی ہے، جب دکانداروں نے احتجاج کیا تو دیکھیں کیسے حالات بدل گئے

بہت لمبا کھیلو گے بیٹا(شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز ملنے پر پیشنگوئی کرتے ہوئے)
14/05/2026

بہت لمبا کھیلو گے بیٹا
(شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز ملنے پر پیشنگوئی کرتے ہوئے)

الحمد الله، الله نے سب کچھ دیا ہے سوائے عزت کے
13/05/2026

الحمد الله، الله نے سب کچھ دیا ہے سوائے عزت کے

Address

Karachi
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bukhtiar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share