Multan Foods Online

Multan Foods Online We have different types of wild Honey available from different forests of Pakistan, Desi Ghee, Panjiri, Salajeet, Saffron and Achar.

Contact Us Fore More Details

11/04/2026

پہاڑوں کی چھوٹی مکھی کا نایاب خالص شہد
قدرتی طاقت اور شفاء کا خزانہ
شیشے کے خوبصورت جار میں 6000 روپے کلو فری ہوم ڈیلیوری
آرڈر کے لیے رابطہ کریں
03051341450

لاہور سے مفتی بلال شاہین صاحب امام وخطیب جامع مسجد گل بہار پارک نے رمضان المبارک میں اپنے لئے ایک جبہ منگوایا تھا جو کہ ...
08/04/2026

لاہور سے مفتی بلال شاہین صاحب امام وخطیب جامع مسجد گل بہار پارک نے رمضان المبارک میں اپنے لئے ایک جبہ منگوایا تھا جو کہ ان کو پسند آیا
اب انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے پیر و مرشد کیلئے دو عدد جبوں کا آرڈر دیا تھا جو کہ تیار ہو کر آپ کے سامنے تصویر میں موجود ہیں ۔
جب کسٹمر دوبارہ آرڈر کرے تو سمجھیں آپ کامیاب جا رہے ہیں ۔

آرڈر کیلئے واٹس ایپ پر تشریف لائیں
03051341450

03/01/2026

الحمدللہ!
آج شہد اور عربی جبوں کے مختلف آرڈرز کے ساتھ ایک خاص آرڈر جامعہ اشرفیہ لاہور کے دو نئے فضلاء کرام کے لیے جبوں کا بھی شامل رہا۔

آرڈر کیلئے واٹس ایپ پر تشریف لائیں
03051341450

13/12/2025

الحمدللہ

06/12/2025

الحمدللہ!
چند ماہ / اس سیزن کے دوران 200 جبوں اور 100 کلو شہد کی ترسیل مکمل ہو چکی ہے۔
یہ سب آپ کے اعتماد ، محبت اور تعاون کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے اور ہمیں اخلاص کے ساتھ مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
دعاؤں کا طالب
محمد عمیر

04/12/2025

اپنے تیار کردہ جبوں میں حفاظ کرام کو ملبوس دیکھ کر دل خوش ہو گیا الحمدللہ!
حفاظ کرام کے سروں پر دست شفقت رکھنے والی عظیم شخصیات کو آپ میں سے کون کون جانتا ہے ؟

پروگرام کی کامیابی پر پرفیسر ڈاکٹر مفتی Muti Ur Rahmman صاحب مدیر جامعہ عربیہ محمدیہ حنفیہ قصبہ مڑل کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔

02/12/2025

الحمدللہ!
دو مدارس کے فضلاء اور حفاظ کرام کے لیے 40 جبے تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
آج ایک قاری صاحب کا فون آیا انہوں نے پوچھا: کیا جامعہ محمدیہ عربیہ قصبہ مڑل کے حفاظ کرام کے جبے آپ نے تیار کیے تھے؟"
میں نے عرض کیا: جی الحمدللہ!
فرمانے لگے: بہت پسند آئے ہم گزشتہ چار پانچ سال سے کراچی سے ایک معروف برینڈ کے جبے منگوا رہے ہیں مگر مجھے آپ کے جبے اُن سے بہتر لگے!"
ان کے یہ الفاظ سن کر دل خوشی سے بھر گیا، یہ محبت، اعتماد اور دعا ہی ہے جو ہمیں مسلسل آگے بڑھنے کا حوصلہ دے رہی ہے۔

جزاکم اللہ خیراً ہر اُس شخص کا جو ہمارا ساتھ دے رہا ہے۔

28/11/2025

الحمدللہ! 70 سفید پگڑیاں
5 عدد بلیک کلر جبے روانہ ہونے کیلئے تیار ۔
دعاؤں کی درخواست

26/11/2025

الحمدللہ!
اپنے کاروباری سفر کے سب سے بڑے آرڈر 85 جبوں کی روانگی آج عمل میں آئی۔
یہ جبے جامعہ محمدیہ عربیہ قصبہ مڑل کے حفاظ کرام کیلئے تیار کئے گئے ہیں
اجتماع کا تفصیلی اشتہار کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں
اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے اور اعتماد کرنے والے ساتھیوں کا شکریہ۔

23/11/2025

آج کی مختصر کارگزاری

22/11/2025

جامعۃ الرحیم
مل پھاٹک شیر شاہ روڈ ملتان
کے 7 حفاظ کرام کے جبوں کے ناپ لینے کے سلسلے میں آج حاضری ہوئی۔

پروگرام کا اشتہار کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں

06/11/2025

صبح جبوں کے ناپ سے شروع ہونے والا سفر شہد کے آرڈر پہنچانے کے ساتھ اختتام ہوا ۔
کام کام اور بس کام
شہد کا تازہ ترین فیڈ بیک کمنٹ میں ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔

Address

T Chowk Multan Shah Rukn-e-alam Colony
Multan
60650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Foods Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category