public polic

public polic news

18/10/2024

*GTV NEWS*
*ANEES BHATTI*
*مظفرگڑھ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے سبب تلیری نہر پر تعمیر کرد سپر بند ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بند ٹوٹنے سے متعدہ حادثات درجنوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ڈسٹرکٹ رپورٹر ذیشان ٹی وی

تین ماہ بعد ریٹائرمنٹ تھی... یکمشت پچیس تیس لاکھ روپے ملنے تھے شائد سوچا ہو کہ واپس ایبٹ آباد چلا جاؤں گا آبائی علاقے می...
09/10/2024

تین ماہ بعد ریٹائرمنٹ تھی...

یکمشت پچیس تیس لاکھ روپے ملنے تھے شائد سوچا ہو کہ واپس ایبٹ آباد چلا جاؤں گا آبائی علاقے میں چھوٹی سی دکان ڈال کر باقی حیاتی دکان کے باہر اسٹول پر گوانڈیوں کو پولیس سروس کے قصے کہانیاں سنا کر گزاروں گا یا شائد اسکی ترجیح بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنا ہو‌ں، بیٹیاں دل کا ٹکڑا سہی پر یہ ٹکڑا اپنے ہاتھ سے کسی کے ہاتھ پر رکھنا ہوتا ہے...
شاید سوچا ہو.... کہ کچھ رقم بیٹے کے ہاتھ پر رکھوں گا کہ اب کوئی کام دھندے کی فکر کرے، باپ کی وردی اتر گئی ہے پکی نوکری پکے ہوئے پھل کی طرح پکنے کے بعد بالآخر شاخ سے گر گئی ہے...
شائد سوچا ہو...... کہ آقائے دو جہاں کے دربار میں حاضری دے دوں روزے کی جالیاں چوم لوں، پھر کہاں یہ پیسے جڑیں گے ...
اسلام آباد پولیس کا سپاہی عبدالحمید ان خوابوں کے ساتھ 26 نمبر چورنگی پر مارچ میں شامل کچھ وحشیوں جنونیوں بلوائیوں کے ہاتھ لگا ...
مارنے والے یقیننا جی دار نوجوان تھے جنہوں نے چار چوٹیں ماریں اور زمین پر نیم مردہ حالت میں پھینک کر زندہ باد مردہ باد، آگ لگا دو خاک اڑا دو کے نعرے لگاتے ہوئے بے سمت خونیں سفر کی طرف بڑھ گئے،
سپاہی عبدالحمید کو شور مچاتی ایمبولینس کے ذریعے پمز اسپتال لایا گیا، ڈاکٹر رات بھر کوششیں کرتے رہے، غریب سپاہی کے دوست، عزیز و اقارب آئی سی یو کے باہر ٹہلتے رہے لیکن عبدالحمید کی روح سارے پہرے توڑ کر نکل گئی.

مارنے والوں کو عبدالحمید سے کیا عداوت تھی وہ جانتے تھے نہ عبدالحمید جانتا تھا وہ تو بس اک بات جانتا تھا تین مہینے جنوری میں پورے ہوں گے لیکن اس کی سانسیں پہلے ہی پوری ہوگئیں وہ انصاف کے طلبگاروں کے ہاتھوں قتل ہوگیا..

09/10/2024

*ڈی پی او مظفرگڑھ کا محکمہ پولیس کے کرپٹ ملازمان کیخلاف بڑا ایکشن، اے ایس آئی مشتاق، کانسٹیبل فیاض حسین ڈسمس فرام سروس، سابقہ ایس ایچ او تھانہ رنگپور وقاص کو ریڈکشن ان پے اور ہیڈ کانسٹیبل صفدر کو سینشور کی سزا دی*۔ عروسہ انجم ڈسٹرکٹ رپورٹر ذیشان افیشل ٹی وی نیوز مظفرگڑھ

02/10/2024

السلام علیکم دیکھتے رہیے ذیشان ٹی وی نئے خبروں کے ساتھ ہمارے چینل کو سبسکرائب لازمی کیجیے گا ہم اپ کو نئی خبریں دیتے رہیں گے انشاءاللہ

اپ کوسن کر خوشی ہوگی یہ ہماری حکومت اس ڈیڈ باڈی کی بات چائنا سے کر رہی ہے اور کچھ ہی دنوں میں اس کی ڈیڈ باڈی کے وارث کے ...
30/09/2024

اپ کوسن کر خوشی ہوگی یہ ہماری حکومت اس ڈیڈ باڈی کی بات چائنا سے کر رہی ہے اور کچھ ہی دنوں میں اس کی ڈیڈ باڈی کے وارث کے ہ
حوالے کی جائے گی شکریہ دیکھتے رہیے ذیشان افیشل ٹی وی نیوز

Address

Kalri Wali
Multan
60650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when public polic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category