Abram

Abram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abram, Grocers, Multan.

*میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ...
04/01/2025

*میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لیے جاتے ہیں*

- 💜

But no matter how many fish in the sea · It'd be so empty without me.        Squid Game
30/12/2024

But no matter how many fish in the sea · It'd be so empty without me.

Squid Game

30/12/2024

آوارگی کے شوق! بتا اب میں کیا کروں؟؟
منزل پہ آ کے ہو گیا رستہ تمام شُد!

26/12/2024

کچھ جھوٹے تعلقات ایسے ہوتے ہیں جنہیں کھونا ضروری ہوتا ہے تاکہ تم خود کو پا سکو۔!!
" گستاف فلوبر "

" الکیمسٹ میں پاولو نے غلط لکھا ہے کہ؛ "جب تم کسی کو چاہتے ہو تو کائنات کی ہر چیز تمھیں ملانے میں لگ جاتی ہے..! "اگر آج ...
26/12/2024

" الکیمسٹ میں پاولو نے غلط لکھا ہے کہ؛ "جب تم کسی
کو چاہتے ہو تو کائنات کی ہر چیز تمھیں ملانے میں لگ جاتی ہے..! "
اگر آج وہ زندہ ہوتا تو میں اسے بتاتا کہ جب ہم کسی کو چاہنے لگتے ہیں تو پوری کائنات ہمیں جدا کرنے کی سازش میں جت جاتی ہے، ہمارے خلاف منصوبے بنانے لگتی ہے، ہمیں برباد کر دیتی ہے...!

۔ "🖤

"وہ یہ جانے بغیر چلا گیا کہ میں اس سے کتنا پیار کرتا ہوں_🙂🍁
24/12/2024

"وہ یہ جانے بغیر چلا گیا کہ میں اس سے کتنا پیار کرتا ہوں_🙂🍁

بھروسا کرنے والے سے زیادہ بیوقوف بھروسا توڑنے والا ہوتا ہے جو اپنی ذرا سی خوشی کے لیے اپنی زندگی میں آنے والے بہترین انس...
24/12/2024

بھروسا کرنے والے سے زیادہ بیوقوف بھروسا توڑنے والا ہوتا ہے جو اپنی ذرا سی خوشی کے لیے اپنی زندگی میں آنے والے بہترین انسان کو کھو دیتا ہے۔

کتاب وہ واحد دوست ہے جو بدلے میں کچھ مانگے بغیر آپ کو دنیا دیتی ہے۔
19/12/2024

کتاب وہ واحد دوست ہے جو بدلے میں کچھ مانگے بغیر آپ کو دنیا دیتی ہے۔

میں سمجھتی ہوں تحمل مزاج عورت ہونا ایک تمغہ ہے جس کو ہر لڑکی پہننا چاہے گی۔۔۔لیکن اس سے بھی ضروری ہے کہ ہر عورت میں ایک ...
18/12/2024

میں سمجھتی ہوں تحمل مزاج عورت ہونا ایک تمغہ ہے جس کو ہر لڑکی پہننا چاہے گی۔۔۔
لیکن اس سے بھی ضروری ہے کہ ہر عورت میں ایک ایسی ڈائن بھی ضرور چھپی ہوئی ہونی چاہئیے جو تکلیف اور ایذاء دئیے جانے پہ ہر اس بشر کی ہڈیاں تک چبا جائے جس نے اس کو فالتو' بیوقوف اور لاوارث سمجھا~

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category