Haya Batul

Haya Batul Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haya Batul, Grocers, city, Multan.

*رخ سے نہ ہٹا پردہ**اسلام کی شہزادی*🦋🕊️🌹🦚
14/05/2025

*رخ سے نہ ہٹا پردہ*
*اسلام کی شہزادی*
🦋🕊️🌹🦚

السَّلام عليكُم ورحمة اللّٰه وبركاته
14/05/2025

السَّلام عليكُم ورحمة اللّٰه وبركاته

میں وہ لڑکی ہوں‏جس کے بال لمبے نہیں ہیں‏جسے ناخن بڑھانے کا شوق نہیں‏میرے لیے ہیل پہن کر چلنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ل...
05/05/2025

میں وہ لڑکی ہوں
‏جس کے بال لمبے نہیں ہیں
‏جسے ناخن بڑھانے کا شوق نہیں
‏میرے لیے ہیل پہن کر چلنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے لفظ پرفیکشن میرے لیے نہیں بنا
‏میری ذات کے بہت سے پہلو ادھورے ہیں
‏میں اتنا اونچا نہیں اڑنا چاہتی کہ اپنے لوگوں کو پیچھے چھوڑ دوں
‏نہ ہی اتنا آہستہ چلنا چاہتی ہوں کہ دنیا آگے نکل جائے
‏میں متوازن چال چلنا چاہوں گی
‏رنگ برنگے آنچل اوڑھنا ،
‏گاؤں کی کسی پگڈنڈی پہ بے مقصد چلتے جانا
‏جہاز کو دیکھ کر ہاتھ ہلانا
‏پرندوں کے لیے پانی بھرنا
‏بزرگوں سے پرانے قصے سننا
‏چابیاں رکھ کے بھول جانا
‏کھانے میں نمک زیادہ ڈال دینا
‏ترقی کرتی دنیا میں
‏زمین کے اک ٹکڑے پہ زندگی گزارتی
‏ایسی لڑکی ہوں!
‏اور

‏میرے پاس ایک دل ہے، جو میرے سوا کسی کو تکلیف نہیں دیتا...😊💝
#حیا

‏إن النساء إذا استقمنَ على الهُدىیبنينَ صرح المجدِ للأجيالِ♡اگر عورتیں ہدایت پر ثابت قدم رہیں تووہ نسلوں کے لیے عزیمت کے...
24/04/2025

‏إن النساء إذا استقمنَ على الهُدى
یبنينَ صرح المجدِ للأجيالِ♡

اگر عورتیں ہدایت پر ثابت قدم رہیں تو
وہ نسلوں کے لیے عزیمت کے مینار بن جاتی ہیں🪩
#حیا

بہت پریشان ہوں .... 😔لیکن مطمئن ہوں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے.... 😊 #حیا🦋
11/04/2025

بہت پریشان ہوں .... 😔
لیکن مطمئن ہوں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے.... 😊
#حیا🦋

"لفظوں کی زباں اور ہے ،آنکھوں کی زباں اور ۔>>🖤👀 #حیا🍂
10/04/2025

"لفظوں کی زباں اور ہے ،آنکھوں کی زباں اور ۔>>🖤👀

#حیا🍂

Address

City
Multan
HAYA BATUL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haya Batul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category