Multan ki Soghaat

Multan ki Soghaat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Multan ki Soghaat, Fruit & vegetable shop, Multan.

اگر آپ یا آپ کے بچے ڈبے والا جوس پینے کے شوقین ہیں تو یہ تحریر آپ کیلیے ہے۔ آم کا سیزن شروع ہوتے ہی ہمارے ہاں باغات میں ...
26/07/2026

اگر آپ یا آپ کے بچے ڈبے والا جوس پینے کے شوقین ہیں تو یہ تحریر آپ کیلیے ہے۔
آم کا سیزن شروع ہوتے ہی ہمارے ہاں باغات میں پلاسٹک کے ٹاپے لیے لوڈر رکشہ یا ڈالے آجاتے ہیں اور سارے خراب آم ان ٹاپوں میں بھر کے لگ جاتے ہیں ۔ چاہے وہ آم پک کر گل سڑ چکے ہوں یا کیڑے پڑ چکے ہوں، یا کسی بیماری کی وجہ سے خراب ہوچکے ہوں۔ کاشتکار یا باغ مالکان انھیں ایک اپنے درختوں سے دور اکٹھا کر دیتے ہیں یا دور پھینک دیتے ہیں تاکہ ان سے مزید پھل خراب نہ ہو۔ تو یہ جوس فیکٹریوں سے بھیجے گئے لوڈرز آتے ہیں اور سارے تعفن زدہ آم ٹاپوں میں اٹھا کر لے جاتے ہیں اور آپ لوگوں کے من پسند جوس تیار کرتے ہیں۔
مزے کی بات یہ ہے کہ کافی باغات کے مالکان یہ خراب یا گلے ہوئے آم انھیں بیچ کر قیمت بھی وصول کرلیتے ہیں۔

زیرِ نظر تصویر میں نے اپنے ساتھ والے باغ سے لی جس میں لیبر درختوں کے نیچے سے آم چن کر اپنے ٹاپے بھرنے میں مگن تھی اور میں نے لوڈر رکشہ پر پڑے آموں کی تصویر بنا لی۔ کوالٹی کا اندازہ آپ خود لگا لیں۔

محکمہ فوڈ اتھارٹی سے گزارش ہے کہ اس پر ایکشن لیا جائے اور مکمل چیک اینڈ بیلنس رکھا جائے۔ شکریہ۔


mangojuice

26/07/2026

Nature talks. ❤️🥭

Agr White Chaunsa Seasonal Khana chahty hn to abhi order kren.
03019125010
Muhammad Almas

26/07/2026

چونسہ تیار ہوکر ختم ہوگیا مگر ہمیں آج ٹائم ملا ویڈیو اپلوڈ کرنے کا۔ مگر خیر ابھی بھی دو چار دن باقی ہیں۔ منگوانا چاہتے ہیں تو آرڈر کنفرم کریں اور اس سال کے چونسہ کے آخری ذائقوں کا مزہ لیں۔ شکریہ ❤️
03019125010
Muhammad Almas

24/07/2026

منہ میں پانی آگیا؟ 😅

24/07/2026

Clearance sale on Limited Stock of White Chaunsa (Seasonal)

03019125010
Muhammad Almas

23/07/2026

We deliver QUALITY with LOVE. ❤️🥭
The name of TRUST; Multan ki Soghaat.

15/07/2026

چونسہ کی سیکنڈ لاسٹ شپمنٹ اپنی آخری آرامگاہ یعنی کسٹمرز کے دسترخوان کی زینت بننے کے لیے ان کے ہوم ایڈریس کی طرف رواں دواں 😍❤️
آم دن بہ دن مہنگائی کی بلند ترین سطح پر جا رہا ہے۔ آرڈر بک کریں اس سے پہلے کہ قیمت اتنی بڑھ جائے کہ جیب اجازت نہ دے۔

03019125010
Muhammad Almas

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan ki Soghaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share