Ijaz Khan Baloch

Ijaz Khan Baloch To increase the wisdom and knowledge about daily activities

الحمدللہ ❤️ آج 15ویں سحری بھی نصیب ہوئی۔یا اللہ! جس طرح ہمیں روزہ رکھنے کی توفیق دی،اسی طرح ہمارے سب دوستوں کی دعائیں بھ...
05/03/2026

الحمدللہ ❤️ آج 15ویں سحری بھی نصیب ہوئی۔
یا اللہ! جس طرح ہمیں روزہ رکھنے کی توفیق دی،
اسی طرح ہمارے سب دوستوں کی دعائیں بھی قبول فرما 🤲
سب احباب کے لیے دل سے دعا ہے
اللہ سب کو صحت، سکون اور آسانیاں عطا فرمائے۔
— اعجاز خان بلوچ

⚠️ اعجاز خان بلوچ کی طرف سے تمام بھائیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہاگر کوئی بھی آپ سے پیسے مانگے تو فوراً اس کے اصل کنیکٹ نم...
28/02/2026

⚠️ اعجاز خان بلوچ کی طرف سے تمام بھائیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ
اگر کوئی بھی آپ سے پیسے مانگے تو فوراً اس کے اصل کنیکٹ نمبر پر خود رابطہ کریں، اچھی طرح تصدیق کریں، پھر ہی کوئی رقم سینڈ کریں۔

27/02/2026
22/02/2026

نوٹس:
گاہک حضرات سے گزارش ہے کہ
سامان لے جاتے وقت فوراً موقع پر چیک کریں۔
دکان سے جانے کے بعد یا ایک دو دن بعد واپسی پر کسی قسم کی شکایت یا کلیم قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
بعد میں ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

22/02/2026

👞 فیشن ایبل اور آرام دہ جوتے
🧴 برانڈڈ کاسمیٹکس
🛒 معیاری گروسری — مناسب قیمتوں میں!

22/02/2026
22/02/2026

🌙✨ رمضان المبارک اسپیشل آفر ✨🌙
ذکر جنرل سٹور کی طرف سے تمام دوستوں کے لیے ایک اور خوشخبری 🤲
پندرہ سو (1500) روپے کی شاپنگ کریں
اور ایک خوبصورت رمضان کی ٹوپی بالکل فری حاصل کریں 🕌🤍
رمضان کی برکتیں سمیٹیں،
خریداری بھی کریں اور سنت کا اہتمام بھی کریں 🌸
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس بابرکت آفر سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔
— اعجاز خان بلوچ ✨

آج ملتان میں افطار سے اتنا رش تھا جیسے پورا ملتان گھر سے باہر ہو
19/02/2026

آج ملتان میں افطار سے اتنا رش تھا جیسے پورا ملتان گھر سے باہر ہو

سرائیکی وطنِ وسیب سے ایک اور ظلم۔ملتان سلطان کو قتل کر کےراولپنڈی کے نام پر قربان کر دیا گیا۔یہ صرف نام کی تبدیلی نہیں،ی...
10/02/2026

سرائیکی وطنِ وسیب سے ایک اور ظلم۔
ملتان سلطان کو قتل کر کے
راولپنڈی کے نام پر قربان کر دیا گیا۔
یہ صرف نام کی تبدیلی نہیں،
یہ ہماری پہچان پر ایک وار ہے۔

Address

Baba Hassan Sawali Chowk Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Khan Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category