Foodie Moodie Aqsa

Foodie Moodie Aqsa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Foodie Moodie Aqsa, Food & Drink, gulgasht multan, Multan.

ہائے مرشد 😜شردی اتنی زیادہ ہے اب تو بشتر بھی بول رہا ہے چھوڑ کے مجھے جو تم جاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے 😏🤧😁🤣اور ہم بستر کو چھوڑ ...
10/01/2026

ہائے مرشد 😜
شردی اتنی زیادہ ہے اب تو بشتر بھی بول رہا ہے
چھوڑ کے مجھے جو تم جاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے 😏🤧😁🤣

اور ہم بستر کو چھوڑ کے نکل پڑے سیدھا آئس کریم کھانے 🍦🍨
اس ویدر میں آئس کریم نہ کھائی تو کچھ نہ کھایا
اپ بھی چائے انڈوں کو چھوڑیں اور باہر نکلے آئس کریم 😝😛کھا کے ویدر کو انجوائے کریں
کیونکہ یہ ویدر بار بار نہیں ہوتا 😍🥰

Happy New year to all سب سے پہلے یہ میرا فیورٹ masoom's کے مجھے 12 بجے سے ایک گھنٹے پہلے ملا @As a gift 🎂Sweet caramel f...
01/01/2026

Happy New year to all
سب سے پہلے یہ میرا فیورٹ masoom's کے مجھے 12 بجے سے ایک گھنٹے پہلے ملا @
As a gift 🎂

Sweet caramel flvrمیتھا یہ کیک جو کہ بہت شر
جو کہ بہت یمی تھا
Masoom's cake always best 🎂👍

Shahi kHana py jb 1din k lie discount mily to phr kga  pechy rah jye gaیہ باکسز تو میں کب سے کھانے کے لیے سوچ رہی تھی اس...
30/12/2025

Shahi kHana py jb 1din k lie discount mily to phr kga pechy rah jye ga
یہ باکسز تو میں کب سے کھانے کے لیے سوچ رہی تھی اس کا چائنیز اور دیسی باکس تو میرے دل پہ چھایا ہوا تھا 🥰
اور ان کی پرائس تو پہلے سے ہی بہت مناسب تھی اور اس کے بعد ایک دن کے لیے ڈسکاؤنٹ واہ مزے مزے مزے👌👌👌
بس پھر میں کیوں پیچھے رہتی 1290 کا ایک باکس اور اس پہ بھی 40 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ او مائی گاڈ 🙃
اور بریانی جس کی پرائس 1090ہے 40 پرسنٹ کے بعد جسٹ 660کی
تو پھر اتنی محنت بندہ گھر میں کیوں کرے
بریانی کی کوانٹٹی کہنے کو 1kg ہے جبکہ مجھے تو ون کے جی سے بھی زیادہ لگی ہم سب فیملی نے رج کے کھائی اور ڈسکاؤنٹ کا خوب فائدہ اٹھایا 👌👍

🎉 صرف 31 دسمبر کے لیے اسپیشل ڈیل! 🎉
یہ موقع صرف ایک دن کے لیے ہے، فوراً فائدہ اٹھائیں!
📍 لوکیشن: واپڈا ٹاؤن، فیز 2
📞 رابطہ کریں:
0322-3399774 | 0303-7611113

کیا مطلب سردی آگئی 🤔اور آپ لوگوں نے ابھی تک النور سےکشمیری چاۓ نہیں پی ?اگر ایسا ہی ہے تو آپ لوگوں نے بالکل سردی انجوائے...
29/12/2025

کیا مطلب سردی آگئی 🤔اور آپ لوگوں نے ابھی تک النور سےکشمیری چاۓ نہیں پی ?
اگر ایسا ہی ہے تو آپ لوگوں نے بالکل سردی انجوائے نہیں کی
ابھی جائیں النور پہ اتنی خوبصورت دولهن سے سجی ہوئی کشمیری چائے اپ کا انتظار کر رہی ہے
یہ نہیں پی تو کچھ نہیں پیا
اتنا ڈرائے فروٹ اور کریم سے لوڈڈ صرف 100 روپے کا یہ مٹکا ہے
اور سوھن حلوے کے ساتھ تو اس کا مزہ ور بھی دوبالا ہو گیا بہت خوب
النور کی یہ کشمیری مٹکا چائے اور ساتھ سوھن حلوہ کا 😋😋یہ کومبو تو میرا فیورٹ ہو گیا ہے
یہ جتنی دیکھنے میں اچھی لگ رہی اس سے کہیں زیادہ پینے میں مزہ ایا 👌👌
تو دیر کس بات کی آپ لوگ بھی جائیں اور ٹرائی کریں اور سردی کو انجوائے کریں
میری طرح 🥰
Location📍: chungi No:6 gArdezimarket
Opposed Arabic pizza

میں آپ سب کی لاڈلی ہوں ناہاں بولو سب ورنہ block کر دوگی 🙈😾😾After shopping 👜Family deal At   🍔🍔🍔🍗🍟Gulgasht BrandRoad bran...
07/12/2025

میں آپ سب کی لاڈلی ہوں نا
ہاں بولو سب ورنہ block کر دوگی 🙈😾😾

After shopping 👜
Family deal At 🍔🍔🍔🍗🍟
Gulgasht BrandRoad branch

اگر تجھ سے اچھا بھی ملا کوئی۔۔ تو پھر بھی ہم تیری ہی تمنا کریں گے۔۔❣️✨
20/11/2025

اگر تجھ سے اچھا بھی ملا کوئی۔۔
تو پھر بھی ہم تیری ہی تمنا کریں گے۔۔❣️✨

محبت ہو یا خارش کر کے ہی سکون ملتا ہے   At kababjees Multan
19/11/2025

محبت ہو یا خارش
کر کے ہی سکون ملتا ہے

At kababjees Multan

سر راہ پوچھنے والوحال دل اتنا مختصر تو نہیںHitea At
18/11/2025

سر راہ پوچھنے والو
حال دل
اتنا مختصر تو نہیں

Hitea At

کوئی چاہے دے اور میں کہوں نہیں پینی نہ جانے یہ سلیقہ کب ائے گا مجھ میں 😜🤔سردی کی لہر اتے ہی   والوں کی کشمیری چائے والی ...
17/11/2025

کوئی چاہے دے اور میں کہوں نہیں پینی نہ جانے یہ سلیقہ کب ائے گا مجھ میں 😜🤔
سردی کی لہر اتے ہی والوں کی کشمیری چائے والی ڈیل تو میری فیورٹ ہے کون گھر میں اتنی محنت سے حلوے بنائے اور ایسے کشمیری اور سستی چائے کہیں سے نہیں ملتی بہت ہی مزے کی چائے تھی اتنی کریمی گاڑھی اور ڈرائی فروٹ سے لوڈڈ
سکون مل گیا پی کے
For Tea lovers
Best Tea ☕👌

At SR foodPoint near PullBaran Chowkکل گھر کے پاس ہی پیدل واک کرتے کرتےہوے   food جانا ہو اکثر گرمیوں میں ان کا فالودہ ٹ...
16/11/2025

At SR foodPoint near PullBaran Chowk
کل گھر کے پاس ہی پیدل واک کرتے کرتےہوے food جانا ہو اکثر گرمیوں میں ان کا فالودہ ٹرائی کرنے جاتی ہوں ان کا فلودہ تو ملتان میں نمبر ون پہ ہی ہے
تو کل میں نے ان کا مینیو دیکھا👁️ ان میں کافی پیزے برگر کی فاسٹ فوڈ ائٹم ایڈ تھے🤩 اور اتنی سستی ڈیلز دے رہے تھے تو میں نے بھی ایک آرڈر کر لی 🖋ہم ٹو تھری پرسن تھے تو میں نے ایک میڈیم پیزا🍕 اور ٹو 🖋زنگر🍔🍔 ارڈر کیے
اور کولڈ ڈرنک سب ڈیلز کے ساتھ ایڈ تھی 🍷اور یہ ہمارے والی ڈیل صرف اور صرف 1099 کی تھی😍 اور بھی بہت سارے پیزے کی ڈیلز فیملی ڈیلز ایڈ تھی جو کہ بہت ہی سستی سستی تھی اپ کو کہیں بھی اس سے اتنی سستی ڈیلز نہیں مل سکتی
اور پیزے اور برگر کی کوالٹی بھی کافی اچھی تھی👌 چکن لوڈڈ تھا 👍اور ہمیں گرما گرم سرو ہوا مزہ آ گیا کھا کر 😋😋👌
سردیوں میں گھر کے پاس ہی اتنا اچھا پوائنٹ مل جائے تو اور کیا چاہیے
اب میری سردیاں تو گزریں گی SR فوڈ پوائنٹ پہ
🥰😍😛
Recommended 👌

Multan cantt At Matador😛کل فرینڈز کے ساتھ میٹا ڈور کا پلان بناآج کل گروپ میں بھی اس کی بہت ہائپ چلی ہوئی تو سوچا ہم بھی ...
15/11/2025

Multan cantt At Matador
😛کل فرینڈز کے ساتھ میٹا ڈور کا پلان بنا
آج کل گروپ میں بھی اس کی بہت ہائپ چلی ہوئی تو سوچا ہم بھی جا کے ٹرائی کر لیں اور میں بھی اپنے ریویو آپ کے ساتھ شیئر کروں
🖋جاتے ہی میں نے مینیو لیا اور آرڈر کر دیا
🍕
🍜
🍗
🍔
🍔
🍔
With 🍷
ہر چیز کا ذائقہ بہت لاجواب تھا 😋اور کوالٹی بھی بہت 👌اچھی یوز کی ہوئی تھی
👍👌پہلی بار ٹرائی کیا سکوئر پیزا🍕 جو کہ بہت مزہ آیا
پاستہ بھی فل جوسی تھا 🍜 ہوٹ شاٹ 🍗بہت سوفٹ اور جوسی اور ٹینٹر تھے اور برگر🍔 تو تینوں ان کے فلی لوڈڈ اور اتنے مزے کے تھے کہ ہر بائٹ میں چس آ رہی تھی
کھانا اتنا مزیدار تھا آن دا سپوٹ کھانا ایسے فنش ہوا جیسے آیا ہی نہیں
ہر چیز کا ہمیں بہت مزہ آیا میرے دوستوں کو بھی مجھے بھی کوئی چیز ایسی نہیں تھی جس میں میں
کہہ سکوں اس میں یہ کمی ہے ہر چیز پرفیکٹ تھی
میری طرف سے فل ریکمنڈڈ
Matador ✔️👍

12/11/2025

Address

Gulgasht Multan
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foodie Moodie Aqsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category